• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم کی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے گھر آمد ، والد کے انتقال پر تعزیت کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 3, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کی ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے گھر آمد ، والد کے انتقال پر تعزیت کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولپور۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف بہاولپور میں ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ اور ان کے بھائی ملک منیر اقبال چنڑ کے گھر گئے اور ان کے والد سابق صوبائی وزیر اور رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال پر ان سے اور خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت کی ۔پیر کو پرائم منسٹر آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر بہاولپور سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و پنجاب اسمبلی اور دیگر سیاسی زعما بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیرتوانائی سردار اویس لغاری اوروفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔وزیر اعظم نے مرحوم کی پارٹی کے ساتھ وفاداری کو سرا ہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مسلم لیگ( ن) میں بطور سیاسی لیڈر نمایاں کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم نے بطور رکن قومی اسمبلی عوامی فلاح و بہبود کے لیے گرانقدر خدمات سر انجام دیں۔ وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور اہل خانہ کو صبر و استقامت عطا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کیلئے قابل احترام رہیں گی، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم شہدائے پولیس پر پیغام

اگلی پوسٹ

آزاد کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہوا، ہم نے سادہ اکثریت حاصل کر لی،رانا ثنا ء اللہ اور انجینئر امیر مقام کی پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آزاد کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہوا، ہم نے سادہ اکثریت حاصل کر لی،رانا ثنا ء اللہ اور انجینئر امیر مقام کی پریس کانفرنس

آزاد کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہوا، ہم نے سادہ اکثریت حاصل کر لی،رانا ثنا ء اللہ اور انجینئر امیر مقام کی پریس کانفرنس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper