• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 1, 2026
in پاکستان
0
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ہفتہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نےکہا کہ رزمک آپریشن میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے پانچ دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانا سکیورٹی فورسز کی جرات اور عزم کا مظہر ہے۔ انہوں نے آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر حافظ احسان الٰہی کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ میجر حافظ احسان الٰہی شہید نے وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ دے کر فرض شناسی، جرات اور قیادت کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی عظیم قربانیاں پاکستان کے دفاع کے قومی عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ کو ٹیلیفون، ملک اقبال چنڑ کے انتقال پراظہار تعزیت

اگلی پوسٹ

عوامی خدمت وتعمیر وترقی مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے، کشمیر الیکشن میں واضح برتری حاصل کرے گی،عطاء اللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوامی خدمت وتعمیر وترقی مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے، کشمیر الیکشن میں واضح برتری حاصل کرے گی،عطاء اللہ تارڑ

عوامی خدمت وتعمیر وترقی مسلم لیگ ن کا نصب العین ہے، کشمیر الیکشن میں واضح برتری حاصل کرے گی،عطاء اللہ تارڑ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper