• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ، قونصلر خدمات کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 30, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ، قونصلر خدمات کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو یہاں وزارت خارجہ میں قونصلر خدمات کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں نائب وزیراعظم کو عوامی سہولت میں اضافے کے لیے کیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ انہیں بتایا گیا کہ قونصلر خدمات کی ڈیجیٹلائزیشن کے منصوبے اور شہریوں کو زیادہ رسائی اور سہولت فراہم کرنے کے لیے صبح اور شام کی شفٹوں کا آغاز کیا جائے گا۔ نائب وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عوام کو موثر، شفاف اور بروقت سہولت کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے قونصلر خدمات کو مزید مضبوط اور موثر بنایا جائے۔

پچھلی پوسٹ

سینئر ٹی وی فنکار محمد احمد کے ساتھ ڈرامہ سیریل کے سیٹ پر پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

غزہ میں نسل کشی کے دوران بھارت نے اسرائیل کو فوجی سازوسامان کی 2,500 سے زائد کھیپ بھجوائیں،ایمنیسٹی انٹرنیشنل رپورٹ میں انکشاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
غزہ میں نسل کشی کے دوران بھارت نے اسرائیل کو فوجی سازوسامان کی 2,500 سے زائد کھیپ بھجوائیں،ایمنیسٹی انٹرنیشنل رپورٹ میں انکشاف

غزہ میں نسل کشی کے دوران بھارت نے اسرائیل کو فوجی سازوسامان کی 2,500 سے زائد کھیپ بھجوائیں،ایمنیسٹی انٹرنیشنل رپورٹ میں انکشاف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper