• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت کی پروپیگنڈہ مہم ناکام ہوچکی ہے، اب وہ میڈیا میں ایک نیا بیانیہ پیش کررہا ہے،رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2026
in پاکستان
0
بھارت کی پروپیگنڈہ مہم ناکام ہوچکی ہے، اب وہ میڈیا میں ایک نیا بیانیہ پیش کررہا ہے،رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے ڈیڑھ سال بعد بغیر ثبوت کے پاکستان پر الزام لگانے کی بھارت کی پروپیگنڈہ مہم ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور اب وہ آبی دہشت گردی کو بطورہتھیار استعمال کرکے میڈیا میں ایک نیا بیانیہ پیش کررہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جولائی 2026 میں بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے غیر ملکی عناصر کو اس واقعے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ قرار دیا تھا جس کا مقصد سیاسی ڈرامہ رچانا تھا۔ ایک رپورٹ میں کہاگیاکہ بھارت نے گزشتہ 18 مہینوں سے پاکستان کے خلاف مسلسل اورمنظم مہم چلائی، اس دوران مسلمانوں، نچلی ذات کے ہندوئو ں، سکھوں اور دیگر اقلیتوں کو من مانی طور پر گرفتار کیا گیا۔ سیاسی بنیادوں پر مقدمات قائم کئے گئے اور یک طرفہ تحقیقات کی گئیں۔پاکستان کے ساتھ کوئی ثبوت شیئر نہیں کیا گیا اور نہ ہی مذاکرات کی کوئی سنجیدہ پیشکش کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی اداروں نے دوسروں پر دہشت گردی کی سرپرستی کا الزام لگاتے ہوئے میڈیا کو کالعدم تنظیموں سے منسوب جعلی ویڈیوز سے بھر دیا اور جھوٹے روابط ظاہر کرنے کے لیے مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے ناموں کا غلط استعمال کیا۔اب جبکہ پاکستان کے خلاف بھارت کا بیانیہ کمزور ہوتا جا رہا ہے، پہلگام کے حوالے سے پرانے الزامات کو دہرانے کے لیے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیوز اور جعلی خبروں کی ایک نئی لہر شروع کی گئی ہے۔یہ وہی طریقہ کار ہے جو بھارت برسوں سے استعمال کرتا آیا ہے جس میں فالس فلیگ آپریشنز، میڈیا کے ذریعے نفسیاتی جنگ اور شواہد کے تبادلے سے مسلسل انکار شامل ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ انسداد دہشت گردی نہیں بلکہ ریاستی سرپرستی میں دھوکہ دہی ہے جس کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور اپنی ناکامیوں کو چھپانا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نہ کوئی شفافیت ہے اور نہ ہی کوئی مشترکہ تحقیقات ہے – صرف بھارتی میڈیا کی طرف سے نفرت پھیلائی جارہی ہے۔ پاکستان نے بارہا شواہد پیش کرنے اور بات چیت کا مطالبہ کیا ہے لیکن بھارت نے صرف جارحیت اور جھوٹ کا سہارا لیا۔عالمی برادری اب بھارت کی نفرت انگیزی، دھوکہ دہی اور زہریلے پروپیگنڈے کا اعتراف کر رہی ہے۔ بھارت کی بین الاقوامی ساکھ ختم ہو چکی ہے اور وہ اپنی تخلیق کردہ دہشت گردی کی کہانیوں کے سمندر میں ڈوب رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

تحریک شباب المسلمین جموں و کشمیر کی بھارتی ریاستی جبر، اجتماعی سزاؤں، ہزاروں بے گناہ شہریوں کی گرفتاری، رہائشی گھروں کی مسماری، مذہبی آزادیوں پر پابندیوں کی مذمت

اگلی پوسٹ

اوگرا کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اوگرا کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

اوگرا کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper