• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا دفتر خارجہ میں امریکہ سے آئے ہوئے کانگریس کے وفد کے دورہ کے موقع پر خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا دفتر خارجہ میں امریکہ سے آئے ہوئے کانگریس کے وفد کے دورہ کے موقع پر خطاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو وزارتِ خارجہ میں امریکہ سے آئے ہوئے کانگریس کے وفد کے دورہ کے موقع پر خطاب کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفد میں امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان ریان زنکے اور مائیکل بامگارٹنر کے علاوہ 33 رکنی امریکی کاروباری وفد بھی شامل تھا۔ وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے نائب وزیرِ اعظم نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں آنے والی مثبت پیشرفت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے پارلیمانی روابط کے تسلسل، اقتصادی تعاون کے فروغ اور عوامی سطح پر روابط کو مزید مضبوط بنا کر دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ نائب وزیراعظم نے تجارت، سرمایہ کاری، جدت، ٹیکنالوجی، توانائی، زراعت، مینوفیکچرنگ، کان کنی اور معدنیات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے امریکی کاروباری برادری کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ حکومت سرمایہ کاری میں سہولت فراہم کرنے، اقتصادی اصلاحات کو آگے بڑھانے اور مشترکہ ترقی و خوشحالی کے فروغ کے لئے طویل المدتی شراکت داریوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل نے گزشتہ روز جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ کے چار کموڈورز کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ کے چار کموڈورز کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

پاک بحریہ کے چار کموڈورز کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper