• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسے اردن کے ہم منصب کاٹیلیفونک رابطہ ، فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسے اردن کے ہم منصب کاٹیلیفونک رابطہ ، فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے اردن کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنمائوں نے فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔گفتگو کے دوران غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں، شدید فضائی حملوں، زمینی آپریشنز اور اسرائیلی آبادکاروں کے بڑھتے ہوئے تشدد کی سخت مذمت کی گئی۔منگل کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اسرائیلی آبادکاروں اور انتہا پسند گروہوں کی بار بار بڑے پیمانے پر دراندازی اور فلسطینی نمازیوں پر عائد پابندیوں کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اشتعال انگیز اقدامات مقدس مقام کی حرمت کی خلاف ورزی، کشیدگی میں اضافے اور امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں۔اس موقع پر اردن کی جانب سے عرب اور اسلامی ممالک کے ایک گروپ کا اجلاس بلانے کی تجویز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جس کا مقصد موجودہ صورتحال کا جائزہ لینا اور مشترکہ سفارتی حکمت عملی و ردعمل کو مربوط بنانا ہے۔اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت اور تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے جاری سفارتی کوششوں کے کامیاب نتائج کی امید ظاہر کی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان 1967ء سے قبل کی سرحدوں کی بنیاد پر ایک آزاد، خودمختار، جغرافیائی طور پر متصل اور قابلِ عمل فلسطینی ریاست، جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو، کے قیام پر مبنی دو ریاستی حل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا۔

پچھلی پوسٹ

سردار ایاز صادق سے امریکی کانگریس کے ارکان مائیکل جیمز باؤمگارٹنر اور ریان کیتھ زنکے کی ملاقات

اگلی پوسٹ

پی ٹی سی ایل کا منافع 4.7 ارب روپے تک پہنچ گیا، یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بعدآپریٹنگ آمدن میں نمایاں اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی سی ایل کا منافع 4.7 ارب روپے تک پہنچ گیا، یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بعدآپریٹنگ آمدن میں نمایاں اضافہ

پی ٹی سی ایل کا منافع 4.7 ارب روپے تک پہنچ گیا، یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بعدآپریٹنگ آمدن میں نمایاں اضافہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper