• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

استور ،پریشنگ میں کلاؤڈ برسٹ سے شدید تباہی، ضلعی انتظامیہ متحرک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
استور ،پریشنگ میں کلاؤڈ برسٹ سے شدید تباہی، ضلعی انتظامیہ متحرک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

استور۔:(نمائندہ خصوصی)پریشنگ ویلی کے علاقے کھنگرول اور شیپے پلیاٹ میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ سیلابی ریلوں کے باعث متعدد مکانات، مویشی خانے، زرعی اراضی اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ مقامی آبادی کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔ ڈپٹی کمشنر استور کی ہدایت پر متعلقہ محکموں کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں، جہاں نقصانات کا ابتدائی تخمینہ لگانے، متاثرین کی ضروریات کا جائزہ لینے اور ریلیف کی فراہمی کے اقدامات جاری ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کو ہنگامی امداد فراہم کرنے اور بحالی کے کاموں میں تیزی لانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔دریں اثنا پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے نائب صدر حبیب اللہ نے بھی متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کرکے ان سے اظہارِ ہمدردی کیا اور یقین دلایا کہ انہیں مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔حبیب اللہ نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے مسلسل رابطے میں رہتے ہوئے متاثرین تک فوری امداد، رہائش، خوراک اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام جلد از جلد مکمل کیے جائیں تاکہ متاثرہ افراد معمول کی زندگی کی طرف واپس لوٹ سکیں۔انہوں نے حکومت گلگت بلتستان اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ متاثرین کے نقصانات کا شفاف سروے کرکے انہیں مناسب مالی امداد اور معاوضہ فراہم کیا جائے، جبکہ مستقبل میں ایسے قدرتی حادثات سے نمٹنے کے لیے حفاظتی اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے۔

پچھلی پوسٹ

مستونگ میں جج کے قتل نے غیر ملکی پشت پناہی اور بی ایل اے-بی وائی سی گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا، تجزیہ کاروں کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے پابندیوں کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

بلوچستان میں پائیدار امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لئے قومی یکجہتی کو فروغ دینے ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان میں پائیدار امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لئے قومی یکجہتی کو فروغ دینے ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب

بلوچستان میں پائیدار امن اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لئے قومی یکجہتی کو فروغ دینے ، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی ضرورت ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper