• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مشعال حسین ملک کے خاندان کو سکیورٹی خدشات، رضیہ سلطان نے فوری حفاظتی اقدامات کی اپیل کردی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
مشعال حسین ملک کے خاندان کو سکیورٹی خدشات، رضیہ سلطان نے فوری حفاظتی اقدامات کی اپیل کردی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک اور مشعال حسین ملک کی صاحبزادی رضیہ سلطان نے چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اپنے خاندان کی سکیورٹی سے متعلق شدید خدشات ظاہر کرتے ہوئے مناسب حفاظتی اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔یہاں جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان کو سلامتی کے حوالے سے سنگین خدشات لاحق ہیں، جس کے باعث انہوں نے متعلقہ حکام سے سکیورٹی انتظامات کا فوری جائزہ لینے اور موثر حفاظتی اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ مشعال حسین ملک طویل عرصے سے مسئلہ کشمیر اور کشمیری عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہی ہیں، اسی وجہ سے ان کے خاندان کو سکیورٹی خدشات کا سامنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے تاکہ خاندان کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔رضیہ سلطان نے پاکستان کے ریاستی اداروں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امید کرتی ہیں کہ متعلقہ ادارے ان کی درخواست پر سنجیدگی سے غور کریں گے اور خطرات کے پیش نظر مناسب حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اپیل کی کہ ان کے خاندان کی سکیورٹی صورتحال کا فوری جائزہ لیا جائے اور اگر متعلقہ ادارے خطرے کی تصدیق کریں تو ضروری حفاظتی اقدامات کیے جائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا امریکہ کی معروف یونیورسٹیوں کا دورہ، نوجوانوں کے لیے تعلیمی تعاون اور مہارتوں کے فروغ پر اتفاق

اگلی پوسٹ

ہائبرڈ دہشت گردی، بی ایل اے کی کارروائی، بی وائی سی کا ہمدردانہ بیانیہ اور آئی ایس کے پی کا کھیل، مستونگ میں جج کی شہادت کے پس پردہ عزائم بے نقاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹانک میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کے بعد شدید غم و غصہ، عوام کا دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ

ہائبرڈ دہشت گردی، بی ایل اے کی کارروائی، بی وائی سی کا ہمدردانہ بیانیہ اور آئی ایس کے پی کا کھیل، مستونگ میں جج کی شہادت کے پس پردہ عزائم بے نقاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper