• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ کرغزستان کے صدر سے ملاقات، علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ کرغزستان کے صدر سے ملاقات، علاقائی اور عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ کرغزستان کے صدر سے جمعہ کو چولپون آتا میں واقع صدارتی سٹیٹ ریزیڈنس میں ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے کرغزستان کے صدر کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا اور شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے دوران پرتپاک مہمان نوازی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں علاقائی اور عالمی پیش رفت کے علاوہ شنگھائی تعاون تنظیم کے باہمی تعاون کے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرتے ہوئے کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم نے اس امر پر زور دیا کہ پاکستان کی جانب سے27۔2026کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی چیئرمین شپ سنبھالنے کی تیاریوں کے تناظر میں رکن ممالک کے درمیان مسلسل تعاون اور قریبی اشتراک انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

پچھلی پوسٹ

ٹانک میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کے بعد شدید غم و غصہ، عوام کا دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا امریکہ کی معروف یونیورسٹیوں کا دورہ، نوجوانوں کے لیے تعلیمی تعاون اور مہارتوں کے فروغ پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا امریکہ کی معروف یونیورسٹیوں کا دورہ، نوجوانوں کے لیے تعلیمی تعاون اور مہارتوں کے فروغ پر اتفاق

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کا امریکہ کی معروف یونیورسٹیوں کا دورہ، نوجوانوں کے لیے تعلیمی تعاون اور مہارتوں کے فروغ پر اتفاق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper