• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب میں گڈگورننس کی عمدہ مثال، لاہور میں شدید بارشی پانی کی ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں نکاسی کانیا ریکارڈ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تمام متعلقہ اداروں اور عملے کو شاباش، تمام صورتحال کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کرتی رہیں لاہور میں 48 گھنٹے مسلسل 343 ملی میٹر بارش ریکارڈ، نکاسی کے جدید نظام اور جامع حکمت عملی کی وجہ سے شہری راستوں کی بندش سے بچ گئے مال روڈ، کلب چوک، مین بلیوارڈ گلبرگ، لبرٹی چوک، فیروز پور روڈ،بنک سٹاپ،قینچی سٹاپ اور فیروز پور روڈ پر چند گھنٹے میں نکاسی آب کا ٹاسک مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 24, 2026
in پاکستان
0
پنجاب میں گڈگورننس کی عمدہ مثال، لاہور میں شدید بارشی پانی کی ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں نکاسی کانیا ریکارڈ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اقدامات کی بدولت صوبہ پنجاب نے گڈگورننس کی عمدہ مثال قائم کر دی۔ مون سون بارشوں کی تیزی کے ساتھ پنجاب حکومت کے اداروں نے بھی پانی کے نکاس کا آپریشن تیز ی سے مکمل کیا۔ ستھرا پنجاب، واسا اور دیگر اداروں نے لاہور میں شدید بارش سے جمع پانی کی ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں نکاسی کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے تمام متعلقہ اداروں اور عملے کو شاباش دی اور تمام صورتحال کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کرتی رہیں۔لاہور میں 48 گھنٹے مسلسل 343 ملی میٹر بارش کے باوجود پانی جمع نہ ہونے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ موسلادھار بارشوں کے باوجودپوری کاوش کرکے لاہور کے بیشتر چوراہوں، شاہراہیں اور انڈر پاسز میں پانی جمع نہیں ہونے دیا گیا۔مال روڈ، کلب چوک، مین بلیوارڈ گلبرگ، لبرٹی چوک، فیروز پور روڈ کے علاقوں میں جمع شدہ بارش کے پانی کا فوری نکاس عمل میں لایا گیا۔ بنک سٹاپ،قینچی سٹاپ اور فیروز پور روڈ پر بھی چند گھنٹے میں نکاسی آب کا ٹاسک مکمل کرلیا گیا۔ کریم بلاک اقبال ٹاؤن، سمن آباد انڈر پاس اور ملحقہ علاقوں میں بھی نکاسی کے فوری بعد ٹریفک رواں دواں رہی۔لاہور میں پہلی بار نکاسی کے جدید نظام اور مون سون بارشوں کی جامع حکمت عملی کی وجہ سے شہریوں کو راستوں کی بندش سے بچایا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرلاہور کے کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنرز کے علاوہ واسا،لوکل گورنمنٹ اور تمام متعلقہ اداروں کے افسران اور عملہ فیلڈ میں موجود رہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-24-at-2.03.44-AM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-24-at-2.01.44-AM-3-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-23-at-12.14.02-PM-1-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-23-at-12.14.30-PM-2-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-23-at-12.14.30-PM-1-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-23-at-12.14.31-PM-1-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-23-at-12.14.24-PM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-24-at-2.01.44-AM-2-1.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر انڈر پاسزکی لائیو مانیٹرنگ شروع

اگلی پوسٹ

سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، میر سرفراز بگٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، میر سرفراز بگٹی

سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، میر سرفراز بگٹی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper