• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آسیان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 22, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آسیان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منیلا میں منعقدہ 33ویں آسیان ریجنل فورم (اے آر ایف) کے موقع پر آسیان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن سے ملاقات کی۔بدھ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور آسیان کے درمیان دیرینہ شراکت داری کی توثیق کرتے ہوئے تجارت، رابطہ سازی (کنیکٹویٹی)، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متحرک آسیان خطے کے ساتھ پاکستان کے روابط کو مزید وسعت دینے کی خواہش کا اعادہ کیا۔آسیان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر کائو کم ہورن نے پاکستان کے سٹریٹجک محل وقوع، وسیع اقتصادی امکانات اور پاکستان و آسیان کے درمیان مشترکہ مفادات کو سراہا۔ انہوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے وسیع مواقع پر زور دیتے ہوئے مشترکہ خوشحالی کے حصول کے لیے قریبی روابط کو خوش آئند قرار دیا۔سیکریٹری جنرل نے حالیہ علاقائی پیش رفت کے تناظر میں مکالمے کے فروغ اور کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو بھی سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ مسلسل سفارتی کوششیں دیرپا امن، استحکام اور پائیدار ترقی کے قیام میں معاون ثابت ہوں گی۔ دونوں فریقوں نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید آگے بڑھانے کے لیے قریبی رابطے برقرار رکھنے اور مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

”اپنا مویشی…………اپنا ہی روزگار“ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دیہی خواتین کو معاشی طور پرخودمختار بنانے کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی منیلا میں یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کاجا کالاس سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی منیلا میں یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کاجا کالاس سے ملاقات

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی منیلا میں یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کاجا کالاس سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper