• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن 37ویں انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پاکستان کی شاندار کامیابی، چاندی کا تمغہ اور اعزازی سند حاصل کر لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 21, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن  37ویں انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پاکستان کی شاندار کامیابی، چاندی کا تمغہ اور اعزازی سند حاصل کر لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)،پاکستان نے بین الاقوامی سائنسی مقابلوں میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے 37ویں انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ اور اعزازی سند حاصل کر لی۔ یہ عالمی مقابلہ 12 سے 19 جولائی 2026 تک ولنیئس، لتھوانیا میں منعقد ہوا، جس میں 90 سے زائد ممالک کے 350 سے زیادہ نمایاں طلبہ نے شرکت کی۔ یہ مقابلہ دنیا بھر کے ہائی اسکول کے طلبہ کے لیے بائیولوجی کے سب سے معتبر سائنسی مقابلوں میں شمار ہوتا ہےپاکستانی طلبہ کا انتخاب سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور میتھمیٹکس کے شعبوں میں رہنمائی کے پروگرام کے تحت کیا گیا جو ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (پیاس) کا مشترکہ اقدام ہے۔پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اپنے ذیلی ادارے پیاس کے ذریعے ملک میں سائنسی تعلیم، جدید تحقیق، افرادی قوت کی تربیت اور نوجوان صلاحیتوں کے فروغ کے لیے مسلسل کام کر رہا ہے۔ کمیشن سائنس اور جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں معیاری تعلیم اور تحقیق کو فروغ دے کر ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہےانٹرنیشنل اسکول لاہور (لیگیسی کیمپس) کے طالب علم حسن عاطف چیمہ نے پاکستان کے لیے چاندی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ کراچی گرامر اسکول کے طالب علم محمد مطاہر کو اعزازی سند سے نوازا گیا۔ یہ کامیابی عالمی سطح پر پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں کا ایک اور واضح ثبوت ہے۔پاکستانی ٹیم کا انتخاب 22ویں قومی سائنسی ٹیلنٹ مقابلے کے ذریعے کیا گیا۔ سخت اور شفاف انتخابی عمل کے بعد طلبہ کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ کالج، پیاس میں خصوصی رہائشی تربیت فراہم کی گئی۔ یہ ادارہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیرِ انتظام کام کرتا ہے، جہاں قومی اور بین الاقوامی ماہرین نے طلبہ کو عالمی معیار کی تربیت دی تاکہ وہ مقابلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیںپاکستانی ٹیم کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر اسماء عمران اور ڈاکٹر عامر علی نے کی، جنہوں نے تیاری سے لے کر عالمی مقابلے میں شرکت تک طلبہ کی بھرپور رہنمائی اور نگرانی کی۔پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے عالمی سائنس مقابلوں میں مسلسل شرکت کر رہا ہے۔پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے عالمی سائنس اولمپیاڈز میں مسلسل شرکت کر رہا ہے۔ پاکستان نے انٹرنیشنل فزکس اولمپیاڈ میں 2001، انٹرنیشنل میتھمیٹکس اولمپیاڈ میں 2005 جبکہ انٹرنیشنل بائیولوجی اور کیمسٹری اولمپیاڈز میں 2006 سے باقاعدہ شرکت کا آغاز کیا۔اس پروگرام کے آغاز سے اب تک 365 سے زائد پاکستانی طلبہ عالمی سائنس مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کر چکے ہیں اور 144 بین الاقوامی

تمغے حاصل کر چکے ہیں۔ اسی عرصے کے دوران 256 سے زائد خصوصی تربیتی کیمپوں کے ذریعے 5 ہزار سے زیادہ طلبہ کو جدید سائنسی تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔ یہ کامیابیاں نوجوان سائنس دانوں، محققین اور تخلیقی صلاحیتوں کے حامل افراد کی تیاری کے لیے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اور پیاس کے پختہ عزم کا مظہر ہیں۔پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ملک میں سائنس، تحقیق، جدید ٹیکنالوجی اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ کمیشن نوجوان نسل کو بہترین تعلیمی اور تربیتی مواقع فراہم کر کے مستقبل کے سائنس دانوں، انجینئروں، تحقیق کے شعبے سے وابستہ افراد اور نئی ایجادات کرنے والے نوجوانوں کی تیاری کے لیے پُرعزم ہے تاکہ پاکستان علم، تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی سطح پر مزید نمایاں مقام حاصل کر سکے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-21-at-3.16.00-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم اینڈی برنہم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم اینڈی برنہم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری کی برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم اینڈی برنہم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper