• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خواتین کے لیے باوقار اور محفوظ عدالتی سہولیات نظام انصاف پر عوامی اعتماد کو مزید مضبوط بنائیں گی ، چیف جسٹس پاکستان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 20, 2026
in پاکستان
0
خواتین کے لیے باوقار اور محفوظ عدالتی سہولیات نظام انصاف پر عوامی اعتماد کو مزید مضبوط بنائیں گی ، چیف جسٹس پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف تک رسائی صرف قانونی کارروائیوں تک محدود نہیں بلکہ ان مقامات سے بھی جڑی ہے جہاں شہری انصاف کے حصول کے لیے آتے ہیں، خواتین کے لیے باوقار، محفوظ اور بااعتماد ماحول پر مبنی عدالتی سہولیات انصاف کے نظام پر عوامی اعتماد کو مزید مضبوط بنائیں گی۔سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ آڈیٹوریم میں جسٹس سپیس خواتین سہولت مراکز کے لیے آئیڈیاز ڈیزائن مقابلہ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے خواتین سہولت مراکز کے لیے پیش کیے گئے جدید اور تخلیقی ڈیزائنز کو سراہا۔یہ مقابلہ قومی جوڈیشل (پالیسی میکنگ) کمیٹی کی سرپرستی میں انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان، راولپنڈی اسلام آباد چیپٹر (IAP-RIC) نے منعقد کیا جس کا مقصد ایسے خواتین سہولت مراکز کے ڈیزائن تیار کرنا تھا جو انصاف کے اداروں کو خواتین کے لیے زیادہ آسان، جامع اور ان کی ضروریات سے ہم آہنگ بنا سکیں۔تقریب میں ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان، ڈیزائن مقابلے کے جیوری اراکین، مبصرین اور آرکیٹیکچر سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔چیف جسٹس نے کامیاب آ رکیٹیکٹس کو مبارکباد دیتے ہوئے مقابلے میں شریک تمام شرکا، ممتاز جیوری، انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان اور پاکستان کونسل آف آرکیٹیکٹس اینڈ ٹائون پلانرز کی کاوشوں کو سراہا اور اسے انصاف تک رسائی کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قومی اقدام قرار دیا۔تقریب کے اختتام پر مقابلے کے کامیاب ڈیزائنز کا اعلان کیا گیا اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے شرکا میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم ڈیلرز کا یومیہ قیمتوں کے نظام کا خیرمقدم، حکومتی اصلاحات کی حمایت کا اعلان

اگلی پوسٹ

کلیجہ منہ کو آتا ہے۔۔۔۔۔۔!!!

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کلیجہ منہ کو آتا ہے۔۔۔۔۔۔!!!

کلیجہ منہ کو آتا ہے۔۔۔۔۔۔!!!

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper