• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان کینولا کی درآمد کے حوالے سے فائٹو سینیٹری ضوابط کے پروٹوکول پر دستخط

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 20, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان کینولا کی درآمد کے حوالے سے فائٹو سینیٹری ضوابط کے پروٹوکول پر دستخط
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے وزیراعظم آفس میں کینیڈا سے پاکستان خوراک، فیڈ اور پراسیسنگ کے لیے درآمد کیے جانے والے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ کینولا کے فائیٹو سینیٹری درآمدی تقاضوں سے متعلق پروٹوکول پر دستخط کیے۔ معاہدہ پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔دفتر خارجہ کے مطابق اس پروٹوکول کے تحت کینیڈا سے درآمد کیے جانے والے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ کینولا کے لیے نباتاتی تحفظ سے متعلق درآمدی تقاضے طے کیے گئے ہیں۔ یہ معاہدہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زراعت اور تجارت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا پاکستان ریلوے میں وی آئی پی کلچر کے مکمل خاتمے کا اعلان، وزیر سے آئی جی تک اعلیٰ حکام پر ریلوے سیلونز اور وی آئی پی کمروں کے استعمال پر پابندی عائد

اگلی پوسٹ

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper