• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیرِ اعظم سے نیشنل پارٹی کے صدر کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات ،بلوچستان کو درپیش چیلنجز اور دیگر امور بارے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 19, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیرِ اعظم سے نیشنل پارٹی کے صدر کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات ،بلوچستان کو درپیش چیلنجز اور دیگر امور بارے تبادلہ خیال کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس دوران بلوچستان کو درپیش چیلنجز اور دیگر امور بارے تبادلہ خیال کیا،​ملاقات میں وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان اور وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی طارق باجوہ بھی شریک تھے ۔اتوار کو ڈپٹی پی ایم آفس سے جاری بیان کے مطابق ​ محمد اسحاق ڈار نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وفاقی حکومت آئینِ کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے صوبے کے عوام کو درپیش چیلنجز حل کرنے اور اقتصادی خوشحالی و ترقی کے لیے ان کی جائز امنگوں کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔​ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے محمد اسحاق ڈار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی صوبے کے عوام کی بہتری اور فلاح و بہبود کے لیے سب کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ صوبے میں سرگرم شرپسندوں کو بلوچستان کے عوام کی کوئی حمایت حاصل نہیں اور نہ ہی اس کا کوئی جواز ہے

پچھلی پوسٹ

نورین نیازی نے اپنے بھائی کی سیاست کے پیچھے ایسے بیانات دیئے جو بھارتی میڈیا کی زینت بنے، ملک کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والوں کو ہمیشہ رسوائی کا سامنا کرنا پڑا، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

اسپین ارجنٹائن کو 0-1 سے ہرا کر عالمی چیمپئن بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسپین ارجنٹائن کو 0-1 سے ہرا کر عالمی چیمپئن بن گیا

اسپین ارجنٹائن کو 0-1 سے ہرا کر عالمی چیمپئن بن گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper