• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مشعال ملک کا حریت رہنما الطاف وانی کے والد کے انتقال پرتعزیت کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 17, 2026
in پاکستان
0
مشعال ملک کا حریت رہنما الطاف وانی کے والد کے انتقال پرتعزیت کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے حریت رہنما الطاف وانی کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد صرف ایک سیاسی تحریک نہیں بلکہ بے شمار خاندانوں کی قربانیوں کی داستان ہے۔یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ایسے ہزاروں کشمیری خاندان ہیں جنہوں نے پاکستان سے اپنی محبت، نظریاتی وابستگی اور تحریکِ آزادی کے لئے اپنے پیاروں سے جدائیاں برداشت کیں،آج بھی بہت سے خاندانوں کے افراد جموں و کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں میں بٹے ہوئے ہیں مگر ان کے دل ایک ہی مقصد کے لئے دھڑکتے ہیں۔مشعال حسین ملک نے کہا کہ الطاف وانی جیسے حریت رہنماؤں کے خاندانوں نے بھی اس جدوجہد میں بڑی قربانیاں دی ہیں، اپنے پیاروں سے دور رہ کر بھی انہوں نے کشمیر کی آزادی اور پاکستان سے وابستگی کے عزم کو کمزور نہیں ہونے دیا۔انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور الطاف وانی سمیت تمام اہل ِخانہ کے لئے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

یورپی یونین کی جی ایس پی پلس رپورٹ میں پاکستان کی معاشی پیش رفت، ادارہ جاتی اصلاحات اور خصوصی تجارتی سہولت کے تحت مسلسل پیش رفت کی تعریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper