• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کے دو روزہ دورے پر روانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 16, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کے دو روزہ دورے پر روانہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار (آج )جمعرات کو اسلام آباد سے عوامی جمہوریہ چین کے شہر شنگھائی کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان جو ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کوآپریشن آرگنائزیشن (WAICO) کا بانی رکن ہے ، اس کی طرف سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ تنظیم کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کانفرنس 2026 میں شرکت کریں گے اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے تاکہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیا جا سکے اور جامع، منصفانہ اور مساوی عالمی اے آئی گورننس کو آگے بڑھایا جا سکے

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے معروف دانشور، مصنف اور کالم نگار ڈاکٹر فاروق عادل کی ملاقات

اگلی پوسٹ

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات مالی سال 2026 کے دوران 0.26 فیصد اضافہ سے 17.932 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات مالی سال 2026 کے دوران 0.26 فیصد اضافہ سے 17.932 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات مالی سال 2026 کے دوران 0.26 فیصد اضافہ سے 17.932 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper