• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈاکٹر آکاش قتل کیس، ملزمان 36گھنٹوں کے اندر گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 15, 2026
in پاکستان
0
ڈاکٹر آکاش قتل کیس، ملزمان 36گھنٹوں کے اندر گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی:(نمائندہ خصوصی)ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے کہا ہے کہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ کر کے ڈاکٹر آکاش کو قتل کرنیوالے ملزمان کو36گھنٹوں کے اندر گرفتار کرکے ان کے قبضے سے نقدی ، موبائل فونز اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکرلیا گیاہے۔یہ بات انہوں نے بدھ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن سائوتھ،ایس ایس پی آپریشن سائوتھ اور ڈی آئی جی سی آئی اے مقدس حیدر بھی موجود تھے۔انہوں نے کہاکہ13 جولائی کو ڈکیتی کے دوران ڈاکٹر آکاش کو فریئر کے علاقے میں قتل کیا گیاتھا ۔ انہوں نے کہا کہ آئی جی سندھ کے نوٹس کے بعد خصوصی ٹیمیں تشکیل دیکرملزمان کی گرفتاری کے لیے فوری کارروائیاں شروع کردی گئیں۔ڈی آئی جی سائوتھ نے کہا کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان واردات میں ملوث تھے،پولیس نے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرکے تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر آکاش بینک سے رقم نکلوا کر جا رہے تھے کہ بینک میں موجود ایک ریکی کار نے متاثرہ خاندان کی نقل و حرکت پر نظر رکھی اوررقم نکلوانے کے تقریبا 20 منٹ بعد دیگرمل زمان کو اطلاع دی،جس کے بعد فریئر کے علاقے میں گاڑی روک کر ڈکیتی کی کوشش کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر آکاش شدید زخمی ہوئے اور بعد ازاں دم توڑ گئے۔انہوں نے کہاکہ واقعے کے بعد کمانڈ اینڈ کنٹرول، سیف سٹی اور نجی کیمروں کی فوٹیجز کا جائزہ لیا گیا، پولیس نے سو سے زائد سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ چیک کی اورتکنیکی شواہد اور سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگایا۔انہوں نے کہا کہ سب سے پہلے ریکی کار کی شناخت کی گئی، پھر اس کے ساتھیوں تک رسائی حاصل کی گئی واردات میں دو موٹر سائیکلوں کے علاوہ ایک کار بھی استعمال کی گئی ہے۔ڈی آئی جی سائوتھ نے کہا کہ ملزمان کی کار ڈیفنس کے علاقے میں ٹریس کی گئی۔انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزمان ماضی میں بھی اس نوعیت کی وارداتوں میں ملوث رہے ہیں جبکہ گرفتار ملزمان میں ایک اشتہاری ملزم بھی شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ مقتول کے اہل خانہ سے مسلسل رابطے میں ہیں، انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ڈاکٹر آکاش قتل کیس کا مقدمہ فریئر تھانے میں درج کر کے دیگر مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی تعلقات کا ورثہ آئندہ نسلوں تک جاری رہنا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا ترکیہ کے یوم جمہوریت اور قومی یکجہتی کی دسویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ کا آبادی کی منصوبہ بندی ، نوجوانوں کی ترقی کے لئے اجتماعی اقدامات پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ کا آبادی کی منصوبہ بندی ، نوجوانوں کی ترقی کے لئے اجتماعی اقدامات پر زور

چیئرمین سینیٹ کا آبادی کی منصوبہ بندی ، نوجوانوں کی ترقی کے لئے اجتماعی اقدامات پر زور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper