• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 15, 2026
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سیکرٹری جنرل نورلان یرمیکبایف نے یہاں ملاقات کی جس میں تنظیم کی ترجیحات، علاقائی تعاون اور آئندہ اجلاسوں سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدھ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایس سی او کے رکن ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، ٹرانسپورٹ، علاقائی روابط (کنکٹیویٹی) اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تعمیری گفتگو کی۔ فریقین نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور خطے میں امن، استحکام اور پائیدار ترقی کے فروغ کے لئے کثیرالجہتی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ ایس سی او کے سیکرٹری جنرل نے تنظیم کے ذریعے علاقائی امن، استحکام اور تعاون کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔ انہوں نے تنظیم کی فعالیت اور مؤثریت میں مزید بہتری کے لئے اپنی تجاویز بھی پیش کیں اور نائب وزیراعظم کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے آئندہ اجلاس کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔اس موقع پر نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے مقاصد کے حصول کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ستمبر 2026 میں ایس سی او کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کی چیئرمین شپ سنبھالنے سے قبل تمام رکن ممالک کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے گا۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہ اجلاس کی میزبانی کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی تعلقات کا ورثہ آئندہ نسلوں تک جاری رہنا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا ترکیہ کے یوم جمہوریت اور قومی یکجہتی کی دسویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی تعلقات کا ورثہ آئندہ نسلوں تک جاری رہنا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا ترکیہ کے یوم جمہوریت اور قومی یکجہتی کی دسویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب

پاکستان اور ترکیہ کے تاریخی تعلقات کا ورثہ آئندہ نسلوں تک جاری رہنا چاہئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا ترکیہ کے یوم جمہوریت اور قومی یکجہتی کی دسویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper