• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری ، مجموعی طور پر 123 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 15, 2026
in Uncategorized, پاکستان
0
پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری ، مجموعی طور پر 123 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی:پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان”جاری ہے۔ پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور 123 خارجی دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کے خلاف علاقے میں موثرکارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سکیورٹی فورسزکی موثر کارروائیوں کے نتیجے میں خارجی دہشت گردوں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے،سکیورٹی فورسزکی موثر کارروائیوں کے دوران مزید 2 دہشت گرد وں کے جہنم واصل ہونے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی گاڑی کوبھی کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 85 ہوگئی ہے۔ پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور123 خارجی دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں۔سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

اگلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سمیت اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper