• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان قائم لازوال رشتہ کسی صورت کمزور نہیں کیا جا سکتا، رانا ثناء اللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 15, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان قائم لازوال رشتہ کسی صورت کمزور نہیں کیا جا سکتا، رانا ثناء اللہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میرپور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان قائم لازوال رشتہ کسی صورت کمزور نہیں کیا جا سکتا۔منگل کے روز میرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں اور مسئلہ کشمیر پاکستانی قوم کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں ہونے والے انتخابات بروقت، شفاف اور پرامن ماحول میں منعقد ہوں گے اور کشمیری عوام اپنے ووٹ کے ذریعے بہتر قیادت کا انتخاب کریں گے۔ انہوں نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مبینہ سندور آپریشن کے دوران آزاد کشمیر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا تاہم پاکستان کی مسلح افواج نے بھرپور جواب دے کر دشمن کے عزائم ناکام بنا دیے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے پر سبسڈی فراہم کی جبکہ بجلی کے نظام کی بہتری کے لیے 10 ارب روپے بھی دیے گئے۔ عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا کہ احتجاجی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے بیشتر مطالبات پر عملدرآمد کیا گیا ہے اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز بھی فراہم کیے گئے ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کسی بھی شرپسند یا انتشار پسند گروہ کو آزاد کشمیر کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 19 جولائی کو میرپور کا دورہ کریں گے اور کشمیری عوام سے خطاب کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

غیر مجاز ایرانی پروازوں کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس،پاکستان کا کشیدگی میں کمی پر زور

اگلی پوسٹ

ہماری ہنر مند افرادی قوت عالمی سطح پر قابليت، جدت اور اعتماد کی علامت بنے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوجوانوں کی ہنرمندی و پیشہ وارانہ مہارت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہماری ہنر مند افرادی قوت عالمی سطح پر قابليت، جدت اور اعتماد کی علامت بنے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوجوانوں کی ہنرمندی و پیشہ وارانہ مہارت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

ہماری ہنر مند افرادی قوت عالمی سطح پر قابليت، جدت اور اعتماد کی علامت بنے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نوجوانوں کی ہنرمندی و پیشہ وارانہ مہارت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper