• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے پرتگال کے سفیر پالو ڈومینگوز کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق

ددنوں ممالک کے کاروباری تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ”پاکستان پرتگ بزنس فورم“ قائم کرنے کی تجویز سفیر نے”ایران امریکہ مذاکرات“ میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پہلے سرکاری کینسر ہسپتال کے قیام پر خراج تحسینپرتگال اور پنجاب کے درمیان فارماسیوٹیکل سیکٹر، توانائی، آبی وسائل، ہیلتھ اور ڈیجیٹل جدت میں امکانات موجود ہیں: مریم نواز شریفپرتگالی ثقافت، ورثے، زبان اور علمی تبادلوں کو فروغ دینے سے عوامی روابط کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے،دونوں ممالک کے تعلقات پائیدار روابط کو ادارہ جاتی تعاون کے ذریعے آگے بڑھائیں گےمشرق وسطیٰ میں پائیدار امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کے سفارتی کردار کے معترف ہوں،پاکستانی تاجروں کوپرتگال میں سرمایہ کاری کیلئے ساز گار ماحول فراہم کریں گے: پرتگال سفیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 14, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے پرتگال کے سفیر پالو ڈومینگوز کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پرتگال کے سفیر پالو ڈومینگوز نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، تجارت، زراعت اور لائیوسٹاک کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پرتگال کے سفیر نے ایران اورامریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سفیر کی لاہورتشریف آوری پرشکریہ ادا کیا۔پرتگالی سفیر پالو ڈومینگوز نے پاکستان خصوصاً لاہورکے پکوان اوراہل لاہورکی مہمان نوازی کو سراہا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پرتگالی کمپنیوں کو پنجاب میں کاروبار اور سرمایہ کاری کی دعوت دی۔اس موقع پر پاکستان اور پرتگال کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں ددنوں ممالک کے کاروباری تعلقات کو مزید بہتر بنانے کیلئے”پاکستان پرتگ بزنس فورم“ قائم کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر لاہور اور لزبن شہرکے درمیان ثقافتی اور تعلیمی تبادلوں کے لیے جڑواں شہرقراردینے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیاحت کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کی یقین دہانی کرائی۔ پرتگالی سفیر پالوڈومینگوز نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پرتگال کے دورے کیلئے مدعوبھی کیا۔ پرتگالی سفیر نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو پہلے سرکاری کینسر ہسپتال کے قیام اورصوبے میں ہیلتھ کے شعبے میں ریکارڈ کام کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور پرتگال کے درمیان دیرینہ دوطرفہ تعلقات میں مزید وسعت کی گنجائش موجود ہے۔پرتگال اور پنجاب کے درمیان فارماسیوٹیکل سیکٹر، توانائی، آبی وسائل، ہیلتھ اور ڈیجیٹل جدت میں امکانات موجود ہیں۔پاکستان میں نوجوانوں کی کثیر تعدادفٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی مداح ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پرتگالی ثقافت، ورثے، زبان اور علمی تبادلوں کو فروغ دینے سے عوامی روابط کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سیاحت، ثقافتی تبادلوں اور باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے کی گنجائش موجود ہے۔ پاکستان اور پرتگال کے تعلقات پائیدار روابط کو ادارہ جاتی تعاون کے ذریعے آگے بڑھائیں گے۔ پرتگال کے سفیر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کے سفارتی کردار کے معترف ہوں۔پاکستانی تاجروں کوپرتگال میں سرمایہ کاری کیلئے ساز گار ماحول فراہم کریں گے۔

 

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-14-at-5.38.50-AM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے ملاقات

اگلی پوسٹ

خواتین کو بااختیار بنانا ایک طبقے کی نہیں بلکہ پوری قوم کی کامیابی ہے:مریم نوازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خواتین کو بااختیار بنانا ایک طبقے کی نہیں بلکہ پوری قوم کی کامیابی ہے:مریم نوازشریف

خواتین کو بااختیار بنانا ایک طبقے کی نہیں بلکہ پوری قوم کی کامیابی ہے:مریم نوازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper