• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہیدِ وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی آٹھویں برسی، سراوان ہاس میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 13, 2026
in پاکستان
0
شہیدِ وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی آٹھویں برسی، سراوان ہاس میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی):شہیدِ وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی آٹھویں برسی کے موقع پر سراوان ہائوس کوئٹہ میں ایک پروقار تعزیتی ریفرنس اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی، قبائلی اور مذہبی شخصیات سمیت ہزاروں کارکنوں، حامیوں اور عوام نے شرکت کی۔تقریب میں شہید کے فرزند رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی، سینئر صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو میر محمد عاصم کرد گیلو، صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو، صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ، صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، سردار نہال خان گرانی، پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری ربانی خان کاکڑ، پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی میر ریاض احمد شاہوانی، میر نصیب اللہ شاہوانی، میر ثنا اللہ جتک، حاجی لال محمد جتک، ہادی عسکری ہزارہ، ماما غلام رسول رئیسانی، حاجی میر تاج محمد رئیسانی، میر محمد علی رئیسانی، حاجی میر جمیل لہڑی، میر ثنا اللہ رئیسانی اور دیگر معزز شخصیات شریک ہوئیں۔تقریب کے آغاز میں شہیدِ وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کی گئی، جبکہ ملک و قوم کی سلامتی، بلوچستان میں امن و استحکام اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہید نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی قومی خدمات، جمہوریت کے فروغ، بلوچستان میں امن و استحکام کے لیے ان کی جدوجہد اور عظیم قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہیدِ وطن نے قومی یکجہتی، وطن کی سلامتی اور بلوچستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔مقررین نے کہا کہ نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کے افکار، نظریات اور جمہوری جدوجہد نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہیں، جبکہ ان کی قربانیاں تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائیں گی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ شہیدِ وطن کے مشن کو اسی جذبے، عزم اور خلوص کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

مصنوعی ذہانت کو اخلاقی اصولوں کے تحت ادارہ جاتی نظام کا حصہ بنایا جائے، قومی ترقی کیلئے مصنوعی ذہانت کا ذمہ دارانہ استعمال ناگزیرہے،حکومت، جامعات اور صنعتیں اے آئی کو اخلاقی گورننس کے ساتھ اپنائیں، ماہرین

اگلی پوسٹ

کراچی:پورٹ قاسم اتھارٹی کی خراب موسم میں تاریخی بحری کارروائی، قومی توانائی کے تحفظ کو یقینی بنایا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی:پورٹ قاسم اتھارٹی کی خراب موسم میں تاریخی بحری کارروائی، قومی توانائی کے تحفظ کو یقینی بنایا

کراچی:پورٹ قاسم اتھارٹی کی خراب موسم میں تاریخی بحری کارروائی، قومی توانائی کے تحفظ کو یقینی بنایا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper