• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیسلا ٹاور کا فیصلہ دیر سے آئے مگر درست آئے کی مثل ہے تاہم یہ فیصلہ اُن الاٹیز کے دکھوں اور مالی و ذہنی نقصان کا مداوا نہیں، محمد اشرف میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2026
in پاکستان
0
نیسلا ٹاور کا فیصلہ دیر سے آئے مگر درست آئے کی مثل ہے تاہم یہ فیصلہ اُن الاٹیز کے دکھوں اور مالی و ذہنی نقصان کا مداوا نہیں، محمد اشرف میمن
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کامرس رپورٹر) گلشن اقبال، گلستان جوہر، اسکیم 33 )رئیل اسٹیٹ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین و امیدوار قومی اسمبلی این اے 235 محمد اشرف میمن نے کہا کہ نیسلا ٹاور کا فیصلہ دیر سے آئے مگر درست آئے کی مثل ہے تاہم یہ فیصلہ اُن الاٹیز کے دکھوں اور مالی و ذہنی نقصان کا مداوا نہیں، جو برسوں تک غیر یقینی صورتحال کا شکار رہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے مقدمات میں غلط فیصلوں اور غیر ضروری تاخیر کی ذمہ داری بھی متعین ہو، تاکہ مستقبل میں کسی بھی شہری کو اسی طرح کے نقصانات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔انھوں نے عدالتی نظام کے بارے میں کہا کہ عدالتی نظام میں ایسا مؤثر نظام ہونا چائیے کہ آئندہ اس قسم کے فیصلے نہ ہوں اور احتساب ہونا چاہیے کہ ہر سطح پر قانون کے مطابق اور ذمہ داری کے ساتھ فیصلے کیے جائیں، تاکہ عوام کا انصاف پر اعتماد مزید مضبوط ہو۔انھوں نے مزید کہا کہ نیسلا ٹاور کے منہدم طرز جیسے فیصلوں کی وجہ سے بیرون ملک سرمایہ کاری کا اعتماد خراب ہوتا ہے ہمارے رئیل اسٹیٹ ڈیلرز سالوں محنت کر کے انویسٹرز کو متوجہ کرتے ہیں اور اس طرز کے غلط فیصلے ہماری سالوں کی محنت کو برباد کر دیتے ہیں..انھوں نے سندھ حکومت، سٹی گورنمنٹ سمیت ٹاؤنز کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کراچی کاانفراسٹرکچر برباد کرنے میں ان سب کا ہاتھ ہے ۔کرپشن ، لوٹ مار اور سسٹم کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں ہورہی انھوں نے اسکیم 33 کی زمینوں پر سرکاری مشینری کے غلط استعمال پر بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ سوسائٹیوں پر ایڈمنسٹریٹر تعینات کر کے جعلی فائلوں کے زریعے بھی انویسٹرز کا اعتماد خراب ہوتا ہے سوسائٹیوں کی زمینوں پر گوٹھ بنادئیے گئے ہیں اور اس پر کوئی عدالتی کارروائی نہیں ہوتی اس وقت یہ انصاف کے نام نہاد مہرے کہاں سو رہے ہوتے ہیں۔۔انھوں نے آرمی چیف سے کراچی سے سسٹم نامی معاملات کے خاتمے اپیل بھی کی ہے اور کہا کہ ہم کاروباری طبقہ اس سسٹم کے خاتمے کےلئے ان سے ہر قسم کے تعاون کےلئے تیار ہیں ۔۔

پچھلی پوسٹ

پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان”جاری: جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 57 ہو گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper