• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعظم کا امن کے ثمرات کے تحفظ کیلئے تحمل، مکالمے اور سفارت کاری کو ہر صورت ترجیح دینے پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعظم کا امن کے ثمرات کے تحفظ کیلئے تحمل، مکالمے اور سفارت کاری کو ہر صورت ترجیح دینے پر زور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ مہینوں میں بڑی محنت سے حاصل ہونے والے امن کے ثمرات کے تحفظ کے لیے تحمل، مکالمے اور سفارت کاری کو ہر صورت ترجیح دینے پر زور دیا ہے۔جمعہ کو ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے بتایا کہ انکی ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔ ہم نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا اور اس امر پر زور دیا کہ حالیہ مہینوں میں بڑی محنت سے حاصل ہونے والے امن کے ثمرات کے تحفظ کے لیے تحمل، مکالمے اور سفارت کاری کو ہر صورت ترجیح دی جانی چاہیے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے میں دیرپا امن کے قیام کے لیے ایک مخلص، دیانت دار اور غیرجانبدار ثالث کے طور پر اپنا مثبت کردار ادا کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہے۔ ہم نے صدر پزشکیان کے حالیہ دورۂ اسلام آباد کے دوران طے پانے والے دوطرفہ تعاون کے ایجنڈے کو مزید آگے بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی ناسا حکام اور امریکی ایرو سپیس کمپنیوں کے نمائندوں سے اہم ملاقات، پاکستان کے خلائی وژن پر پیش رفت پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری کا آپریشن شعبان کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر آصف علی زرداری کا آپریشن شعبان کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراج تحسین

صدر آصف علی زرداری کا آپریشن شعبان کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper