• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بروقت کارروائی سے بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنائے گئے، شہداء کی قربانیوں کے ہمیشہ مقروض رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2026
in پاکستان
0
بروقت کارروائی سے بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنائے گئے، شہداء کی قربانیوں کے ہمیشہ مقروض رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے گزشتہ 3 روز کے دوران کامیاب آپریشنز میں’’فتنہ الہندوستان‘‘ کے 54 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر فورسز کی کارکردگی اور بہادری کو زبردست الفاظ میں سراہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں نے بروقت اور موثر کارروائی کر کے بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان آپریشنز کے دوران وطن کی خاطر جام شہادت نوش کرنے والے 42 جوانوں اور شہریوں کو گہرا خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کے ان بہادر سپوتوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ملک کا دفاع کیا، شہداء پوری قوم کا فخر ہیں اور قوم ان کی ان عظیم قربانیوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔محسن نقوی نے کہا کہ شہداء کی یہ بے مثال قربانیاں دہشت گردی کی لعنت کے خلاف پوری پاکستانی قوم کے پختہ اور غیر متزلزل عزم کا واضح اظہار ہیں۔ انہوں نے وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ وہ شہداء اور ان کے عظیم خاندانوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی بدولت آج ملک کا امن قائم ہے۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کاکرغزستان میں عطا بیئت میموریل کمپلیکس کا دورہ ،کرغز قومی ہیروز اور شہداء کو خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper