• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آزاد کشمیر انتخابات میں عوام راولپنڈی سے ملحقہ تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے یہ فتح نواز شریف کو تحفے کے طور پر پیش کریں گے،بیرسٹر دانیال چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 7, 2026
in پاکستان
0
آزاد کشمیر انتخابات میں عوام راولپنڈی سے ملحقہ تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے یہ فتح نواز شریف کو تحفے کے طور پر پیش کریں گے،بیرسٹر دانیال چوہدری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ راولپنڈی سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا شہر ہے، یہاں سے الیکشن لڑنے والے ہر امیدوار کی کامیابی دراصل قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی کامیابی ہوتی ہے،مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں راولپنڈی سے ملحقہ تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے یہ فتح میاں نواز شریف کو تحفے کے طور پر پیش کرے گی۔انہوں نے یہ بات راولپنڈی کینٹ میں رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد اور رکن صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد کے زیر اہتمام آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے سلسلے میں منعقدہ انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب، سینیٹر انوشہ رحمان، سابق میئر راولپنڈی سردار نسیم خان، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی احمد رضا قادری اور راجہ صدیق نے بھی خطاب کیا۔ بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ وہ میاں نواز شریف کے دیرینہ کارکن ہیں اور مشکل ترین حالات میں بھی پارٹی اور قیادت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہمیشہ عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کی سیاست کو فروغ دیا جس کے باعث عوام آج بھی نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راولپنڈی ہمیشہ سے مسلم لیگ (ن) کا مضبوط سیاسی مرکز رہا ہے اور یہاں کے عوام نے ہر موقع پر نواز شریف کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

آزاد کشمیر میں مسائل کا حل مذاکرات اور آئینی عمل میں ہے ، خواجہ سعد رفیق

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس سے اہم ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس سے اہم ملاقات

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس سے اہم ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper