• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدرِ مملکت کی زیارت میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملے کی مذمت،شہید اہلکاروں کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 7, 2026
in پاکستان, کالمز
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر اظہار افسوس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے زیارت میں پولیس چوکی پر فتنہ الخوارج کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی جرأت و فرض شناسی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ منگل کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ بلوچستان میں امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے، ریاست دہشت گردی کے خلاف پوری قوت سے کارروائی جاری رکھے گی۔ انہوں نے شہدا کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور سوگوار خاندانوں کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے سکیورٹی اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال کی امریکا میں اہم ملاقاتیں، تعلیمی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں کرغزستان کے ’’رخ اوردو‘‘ ثقافتی کمپلیکس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں کرغزستان کے ’’رخ اوردو‘‘ ثقافتی کمپلیکس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب

صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں کرغزستان کے ’’رخ اوردو‘‘ ثقافتی کمپلیکس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper