• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور ترکیہ کے مابین مختلف شعبوں میں تعلقات اور بھائی چارہ مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 7, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور ترکیہ کے مابین مختلف شعبوں میں تعلقات اور بھائی چارہ مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کو دورہ ترکیہ پر اعتماد میں لیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے مابین مختلف شعبوں میں تعلقات اور بھائی چارہ مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ وزیر اعظم نے کابینہ کو بتایا کہ انہوں نے تہران میں گزشتہ جمعہ کو شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کی ۔ حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ایران سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔ بعد ازاں انہوں نے وفاقی کابینہ کے بعض ارکان کے ہمراہ ترکیہ کا دورہ کیا جہاں بزنس کانفرنس میں شرکت کی۔ ترکیہ کے سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے کانفرنس میں شرکت کی، انہیں پاور سیکٹر، ڈسکوز کی نجکاری، ٹرانسمیشن لائنز کے لائن لاسز، مائنز اینڈ منرلز اور انرجی سیکٹر پر بھی پریزینٹیشنز دی گئیں ۔ ترک سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دورہ ترکیہ کے دوران نمایاں کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں کیں۔ ترک کمپنیوں کو توانائی، کان کنی و معدنیات، انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ ترک کمپنیوں کو پاکستان کے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کا دائرہ کار بڑھانے کی بھی دعوت دی۔ پاکستان اور ترکیہ کے مابین رابطوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اطراف نے بڑی محنت سے کام کیا جس کا آنے والے وقت میں فائدہ ہوگا اور ہمارے باہمی تعلقات اور بھائی چارے کو بھی فروغ ملے گا۔ وزیراعظم نے بتایا کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ملاقات کیلئے مدعو کیا، ان سے بات چیت بہت مفید اور تعمیری رہی، آنے والے وقت میں ہمارے تعلقات مزید مستحکم اور مضبوط ہوں گے۔ قبل ازیں وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے آفیسر گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جو گزشتہ روز ایک خاتون کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر و استقامت عطا فرمائے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملزم گرفتار ہوچکا ہے، اسے قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دلوائی جائے گی۔ وزیراعظم نے بلوچستان میں 15 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اور فاتحہ خوانی کی گئی ۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-08-at-3.16.28-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ کی سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس سے اہم ملاقات

اگلی پوسٹ

قائم مقام صدر کی زیارت میں پولیس چوکی پر فتنہ الخوارج حملے کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائم مقام صدر کی زیارت میں پولیس چوکی پر فتنہ الخوارج حملے کی مذمت

قائم مقام صدر کی زیارت میں پولیس چوکی پر فتنہ الخوارج حملے کی مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper