• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے،محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے،محکمہ موسمیات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کیا ہے کہ پیر کی رات اور منگل کو موسلادھار بارشوں کے باعث بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور اور فیصل آباد کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے، آندھی/جھکڑ چلنے اور آسمانی بجلی گرنےکے باعث کمزور تعمیرات (سولر پینلز، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز وغیرہ) کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظربحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں مسلسل ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جبکہ خلیج بنگال سے مرطوب ہوائوں کا سلسلہ بھی آج رات سے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر موجود ہے جو کل سے وسطی علاقوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم مرطوب رہنے کی توقع ہے ،کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا ، شمال مشرقی پنجاب ،اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہوائوں/آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش،ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔کل (منگل) کو کشمیر،خیبرپختونخوا ، پنجاب، اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائوں،آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے، اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: گوجرانوالہ 27، سیالکوٹ (ایئرپورٹ 22، سٹی 09)، گجرات 05، اٹک 03، لاہور (ایئرپورٹ 01)، خیبر پختونخوا: دیر 22، کاکول 16، پٹن 15، پشاور (سٹی 10، ایئرپورٹ 03)، باچا خان ایئرپورٹ 02، کشمیر: مظفرآباد (سٹی 14، ایئرپورٹ 12)ملی میٹر بارش ریکارڈ ہو ئی۔ پیر کوریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : سبی، دادو48، جیکب آباد، نوکنڈی اور دالبندین میں 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ، پاکستان کے جائز حصے کے پانی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے ہر ضروری اقدام اٹھانے کے عزم کا اظہار

اگلی پوسٹ

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غیرقانونی اور پرتشدد سرگرمیوں کے باعث ریاستی خزانے کو 15 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان پہنچا ہے، سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر محمد راشد حنیف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غیرقانونی اور پرتشدد سرگرمیوں کے باعث ریاستی خزانے کو 15 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان پہنچا ہے، سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر محمد راشد حنیف

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی غیرقانونی اور پرتشدد سرگرمیوں کے باعث ریاستی خزانے کو 15 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان پہنچا ہے، سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر محمد راشد حنیف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper