• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی اسپارک 2022 کا آغاز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 20, 2022
in پاکستان
0
پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی اسپارک 2022 کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(،نمائندہ خصوصی ) پاکستان بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی اسپارک 2022 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کراچی میں ہوا۔ ہر دو سال میں منعقد کی جانے والی اس مشق کا مقصد پاک بحریہ کی جنگی تیاریوں کا جائزہ اور ابھرتے ہوئے علاقائی اور عالمی چیلنجز کے ضمن میں پاکستان بحریہ کے آپریشنل منصوبوں کی توثیق کرنا ہے۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

ڈپٹی چیف آف دی نیول اسٹاف (آپریشنز) نے اپنے افتتاحی کلمات میں مشق کا تفصیلی جائزہ پیش کیا.

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ گرے ہائبرڈ وارفیئر کے چیلنجز اور موجودہ جیو اسٹریٹجک ماحول کے تناظر میں پاک بحریہ کو بھرپور رد عمل دینے کی صلاحیت کی ضرورت ہے۔انہوں نے عصری ماحول میں جنگ کی نوعیت اور کردار پر اثر انداز ہونے والے عوامل پر بھی روشنی ڈالی جو حالات کی مسلسل اور اپنے منصوبوں کی دوبارہ جانچ کے لیے ضروری ہیں. انہوں نے اس امر کی یقین دہانی کروائی کہ پاک بحریہ امن اور جنگ کے دوران قومی بحری مفادات کے تحفظ کے لئے جنگی اعتبار سے تیار اور پوری طرح پرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشق سی اسپارک -22 محفوظ اور پائیدار سمندری ماحول کو فروغ دے کر خطے کے امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے پاکستان کے عزم کو تقویت بخشے گی۔

مشق سی اسپارک 22 بحیرہ عرب میں پاکستان کی سمندری حدود میں منعقد کی جائے گی۔ مشق میں پاک بحریہ کے تمام پلیٹ فارمز / اثاثہ جات, اسپیشل فورسز اور پاک میرینز کے دستے، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے)، پاک فوج اور پاک فضائیہ کے اثاثے بھی حصہ لے رہے ہیں۔

مشق میں وزارتِ دفاع، وزارت برائے میری ٹائم افیئرز، وزارتِ داخلہ اور نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کے نمائندگان بھی شرکت کررہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

خاندان اور حلقہ ارباب نوجوانوں کے متشدد رویوں کو کنٹرول کرنے میں اہم ہیں: اوکاڑہ یونیورسٹی کی تحقیق

اگلی پوسٹ

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلو چ کی اسلام آباد میںپر یس کانفر نس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلو چ کی اسلام آباد میںپر یس کانفر نس

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلو چ کی اسلام آباد میںپر یس کانفر نس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper