• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے اسد قیصر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے اسد قیصر کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سینیٹر دلاور خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جن میں ضلع صوابی کی تمباکو صنعت سے متعلق معاملات پر خصوصی توجہ دی گئی۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ ملاقات کے دوران اٹھائے گئے مسائل کو غور و خوض کے لئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سپرد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ خطہ اعلیٰ معیار کے تمباکو کی پیداوار کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے اور تمباکو کے کاشتکاروں کو درپیش مسائل کے حل اور ان کے معاشی مفادات کے تحفظ کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔وفد نے چیئرمین سینیٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کاشتکار برادری کے مسائل کے حل کے لئے ان کے تعاون، حمایت اور سنجیدہ کاوشوں کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے پاکستان کے آبی تحفظ پر قومی اور بین الاقوامی سطح پر تشویش

اگلی پوسٹ

سوئٹزرلینڈ،جنیوا میں پہلے گلوبل اے آئی گورننس ڈائیلاگ کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سوئٹزرلینڈ،جنیوا میں پہلے گلوبل اے آئی گورننس ڈائیلاگ کا آغاز

سوئٹزرلینڈ،جنیوا میں پہلے گلوبل اے آئی گورننس ڈائیلاگ کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper