• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خواجہ آصف کا بھارتی پروپیگنڈے پر ردعمل:ذاتی حملوں سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بھارتی قیادت دباؤ کا شکار ہے، وفاقی وزیر دفاع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 6, 2026
in پاکستان
0
خواجہ آصف کا بھارتی پروپیگنڈے پر ردعمل:ذاتی حملوں سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بھارتی قیادت دباؤ کا شکار ہے، وفاقی وزیر دفاع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی گمراہ کن پروپیگنڈے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف ذاتی حملے کرنے یا انہیں ذہنی طور پر غیر مستحکم قرار دینے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔اتوار کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خصوصاً گزشتہ سال پاکستان سے جنگ میں شکست کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک اپنی گرتی ہوئی ساکھ کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہیں اور میرے خلاف پروپیگنڈا مہم چلانے سے مودی کی ساکھ بحال نہیں ہو سکتی۔خواجہ آصف نے کہا کہ راہول گاندھی نے بھی مودی کو ملنے والے بین الاقوامی اعزازات پر سوالات اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان میں سے بعض اعزازات یا تو مصنوعی طور پر تخلیق کیے گئے ہیں یا خودساختہ تشہیری مہم کا حصہ ہیں۔وزیر دفاع نے کہا کہ اس خودساختہ تشہیری مہم کا مقصد مودی کو ایک عالمی مدبر رہنما کے طور پر پیش کرنا ہے مگر اس سے مودی کی ساکھ ایک عالمی شعبدہ باز کے طور پر ابھری ہے۔\انہوں نے کہا کہ مستند جریدے دی گارڈین نے بھی اپنی رپورٹ میں مودی کو ملنے والے اعزازات کی ساکھ اور شفافیت پر سوالات اٹھائے ہیں۔خواجہ آصف نے کہا کہ مودی کی بیرونِ ملک سے مصنوعی تعریف و توصیف حاصل کرنے کی بے چین کوششیں دراصل اپنے ملک میں کمزور ہوتی ہوئی ساکھ کو سہارا دینے کی ایک ناکام کوشش ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاک فضائیہ کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید ہوگئے

اگلی پوسٹ

کارگل معرکے کے بہادر ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کارگل معرکے کے بہادر ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

کارگل معرکے کے بہادر ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper