• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہزادصابر کو گورنر منتخب ہونے پر روٹری کلب آر سی کے ناتھ کی مبارکباد

روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے نومنتخب گورنر شہزاد صابر کی قیادت میں وفد نے مزارِ قائد پر حاضری دی ان کے ہمراہ روٹری کلب آر سی کے نارتھ کے صدر ڈاکٹر خلیق الرحمن کلب سیکرٹری،چوہدری محمد یونس اور پرویز اقبال آرائیں بھی موجود تھے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 5, 2026
in پاکستان
0
شہزادصابر کو گورنر منتخب ہونے پر روٹری کلب آر سی کے ناتھ کی مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)معروف صنعت کار اور روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے نومنتخب گورنر شہزاد صابر کی قیادت میں روٹری انٹرنیشنل کے وفد نے یکم جولائی کو مزارِ قائد پر حاضری دی۔ وفد نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، گلدستہ پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر وفد نے بانی قوم کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔تقریب میں روٹری کلب آر سی کے نارتھ کے صدر ڈاکٹر محمد خلیق آرائیں اپنے وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ انہوں نے روٹری انٹرنیشنل ڈسٹرکٹ 3271 کے گورنر منتخب ہونے پر شہزاد صابر کو مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر روٹری کلب آر سی کے نارتھ کے کلب سیکرٹری چوہدری محمد یونس اور جوائنٹ سیکرٹری پرویز اقبال آرائیں سینیئر بزنس مین محمد وقار محمد ریحان اسفار پرویز ودیگر بھی موجود تھے۔ شرکا نے باہمی تعاون کے فروغ، روٹری کے فلاحی مشن کو مزید موثر بنانے اور معاشرتی خدمت کے جذبے کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔وفد نے اس بات کا اظہار کیا کہ روٹری انٹرنیشنل کی روایات کے مطابق انسانیت کی خدمت، تعلیم، صحت اور سماجی بہبود کے منصوبوں کو مزید وسعت دینے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/07/WhatsApp-Video-2026-07-05-at-5.54.33-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان اور ترکیہ کا باہمی تجارت کا حجم پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار ، پاکستان اور ترکیہ نے ہمیشہ ہر مشکل میں ایک دوسرے کا بھر پور ساتھ دیا ، وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper