• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کو مضبوط تجارتی و سرمایہ کاری شراکت داری میں بدلنا ہوگا، اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in پاکستان
0
پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کو مضبوط تجارتی و سرمایہ کاری شراکت داری میں بدلنا ہوگا، اسحاق ڈار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مضبوط، پائیدار اور بامعنی تجارتی و سرمایہ کاری شراکت داری میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان۔ترکیہ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئےپاکستان کے منفرد جغرافیائی محلِ وقوع کو اجاگر کیا اور کہا کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ، وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرقی ایشیا کے درمیان ایک اہم پل اور علاقائی رابطہ کاری کی راہداری کی حیثیت رکھتا ہے، جو تجارت اور سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع فراہم کرتا ہے۔انہوں نے ترک کاروباری اداروں کو پاکستان کے سرمایہ کار دوست ماحول سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور مشترکہ کاروباری منصوبوں میں شمولیت اختیار کریں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

تعلیم یافتہ معاشرہ کبھی دیوالیہ نہیں ہو سکتا، تعلیم قومی ترقی اور معاشی استحکام کی بنیاد ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تعلیم یافتہ معاشرہ کبھی دیوالیہ نہیں ہو سکتا، تعلیم قومی ترقی اور معاشی استحکام کی بنیاد ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

تعلیم یافتہ معاشرہ کبھی دیوالیہ نہیں ہو سکتا، تعلیم قومی ترقی اور معاشی استحکام کی بنیاد ہے،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper