• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بدخشاں میں منحرف طالبان کمانڈر کی افغانستان میں غیر ملکی عسکریت پسند گروپوں کی مخالفت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in پاکستان
0
بدخشاں میں منحرف طالبان کمانڈر کی افغانستان میں غیر ملکی عسکریت پسند گروپوں کی مخالفت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں طالبان کے ایک منحرف کمانڈر جمعہ خان فاتح نے تحریکِ طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) اور بلوچستان لبریشن آرمی( بی ایل اے ) کا واضح طور پر نام لیتے ہوئے ملک میں غیر ملکی مسلح گروہوں کی موجودگی کی علانیہ مخالفت کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں جمعہ خان فتح نے کہا کہ وہ پہلے دن سے ہی ان غیر ملکی گروہوں کی افغانستان میں موجودگی کے مخالف رہے ہیں اور آج بھی اپنے اسی مؤقف پر قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان گروہوں کے خاتمے اور انہیں کچلنے کے لیے کی جانے والی ہر کارروائی یا حملے کی حمایت کرتے ہیں تاکہ شہریوں کے قتل و غارت کو روکا جا سکے۔جمعہ خان فتح نے مزید دعویٰ کیا کہ درواز کا علاقہ اور بدخشان کی اہم معدنی کانیں مکمل طور پر ان کی فورسز کے کنٹرول میں ہیں اور وہ درواز اور بدخشان میں کسی بھی قسم کی دراندازی یا قبضے کی کوشش کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ آخری سانس تک ہم کسی کو بھی درواز اور بدخشان پر قبضہ یا دراندازی نہیں کرنے دیں گے۔یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بین الاقوامی ادارے اور خطے کے متعدد ممالک بارہا یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ طالبان حکومت غیر ملکی مسلح گروہوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہی ہے۔دوسری جانب اطلاعات کے مطابق بدخشان میں مقامی طالبان کمانڈروں اور قندھار و ہلمند میں طالبان کی مرکزی قیادت سے وابستہ شخصیات کے درمیان اختلافات میں بھی شدت آ رہی ہے۔مقامی ذرائع اس سے قبل بتا چکے ہیں کہ طالبان کے ایک وفد اور جمعہ خان فتح کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے تھے۔ادھر الگ اطلاعات میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ طالبان نے بدخشان کے علاقے درواز کی جانب اپنے فوجی قافلے بھی روانہ کیے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت

اگلی پوسٹ

اللہ تعالیٰ نے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا موقع دیا تو خوبصورت ڈویلپمنٹ کریں گے، عبدالعلیم خان کی پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اللہ تعالیٰ نے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا موقع دیا تو خوبصورت ڈویلپمنٹ کریں گے، عبدالعلیم خان کی پریس کانفرنس

اللہ تعالیٰ نے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا موقع دیا تو خوبصورت ڈویلپمنٹ کریں گے، عبدالعلیم خان کی پریس کانفرنس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper