• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر شائستہ جدون کا ایبٹ آباد آمد پر شاندار استقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 3, 2026
in پاکستان
0
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر شائستہ جدون کا ایبٹ آباد آمد پر شاندار استقبال
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایبٹ آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈاکٹر شائستہ جدون کو وفاق میں نئی ذمہ داری ملنے کے بعد پہلی مرتبہ ایبٹ آباد آمد پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور مقامی رہنماؤں نے حویلیاں انٹرچینج پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، گلدستے پیش کیے اور پارٹی قیادت کے حق میں بھرپور نعرے بازی کی۔بعد ازاں ڈاکٹر شائستہ جدون بار کلب چوک پہنچیں جہاں انہوں نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوامی خدمت اور ملکی ترقی کے ایجنڈے پر بھرپور انداز میں عمل پیرا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ملک کو معاشی استحکام کی جانب گامزن کیا جا رہا ہے جبکہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایبٹ آباد سمیت ہزارہ ڈویژن میں ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے اور عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ عوام سے قریبی رابطہ برقرار رکھیں اور پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔ڈاکٹر شائستہ جدون نے پارٹی کارکنوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے کارکن جماعت کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی محنت ہی پارٹی کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ حلقے کے ترقیاتی منصوبوں، بنیادی سہولیات کی فراہمی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔اس موقع پر سابق صوبائی وزیر علی افضل خان جدون ، نائب صدر شوکت ہارون خان ،ڈویژنل جنرل سیکرٹری سہیل انجم ،ضلعی ترجمان ملک سہیل اعوان ، خواتین ونگ کی عہدیداران پارٹی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے حکومت کی عوام دوست پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

اللہ تعالیٰ نے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کا موقع دیا تو خوبصورت ڈویلپمنٹ کریں گے، عبدالعلیم خان کی پریس کانفرنس

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی تعزیتی تقریب میں شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper