• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکیہ کا سرکاری دورے کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکیہ کا سرکاری دورے کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف 3 سے 5 جولائی تک ایران اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ میں کہا کہ اس دورے میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، دیگر وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف ایران کے مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے۔ وزیراعظم پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کریں گے اور اس گہرے غم کی گھڑی میں برادر ایرانی قوم کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اعادہ کریں گے۔بعد ازاں وزیراعظم ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر استنبول جائیں گے جہاں وہ دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں پر بات چیت کریں گے جس میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ دونوں رہنما علاقائی امن و سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔استنبول میں قیام کے دوران وزیراعظم پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والی بزنس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے جس کا مقصد خصوصی اقتصادی زونز، توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور نجکاری سمیت ترجیحی شعبوں میں پاکستان کی تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کرنا ہے۔اس کانفرنس میں ترکیہ کے ممتاز کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں کے علاوہ اعلیٰ سرکاری حکام اور دیگر معزز شرکا بھی شرکت کریں گے۔ ایران اور ترکیہ کے یہ دورے دونوں برادر ممالک کے ساتھ پاکستان کے گہرے تاریخی، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بلوچستان کے نوجوانوں کےمعاشی مسائل پر فوری توجہ دینا ہوگی، محترمہ فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو معطل رکھنے کا غیرقانونی اقدام اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی بینک کی ضمانت کی صریحاً خلاف ورزی ہے،ماہرین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو معطل رکھنے کا غیرقانونی اقدام اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی بینک کی ضمانت کی صریحاً خلاف ورزی ہے،ماہرین

بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو معطل رکھنے کا غیرقانونی اقدام اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی بینک کی ضمانت کی صریحاً خلاف ورزی ہے،ماہرین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper