• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں بارے بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں بارے بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف پاکستان کی جائز، ٹارگٹڈ اور متناسب کارروائیوں کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد بیان کو مسترد کیا ہے۔ بھارت کی وزارت خارجہ کی جانب سے 29 جون کو جاری بیان پر پاکستان کے ردعمل سے متعلق ذرائع ابلاغ کے سوال کے جواب میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف پاکستان کی جائز، ہدفی اور متناسب کارروائیوں کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد بیان کو مسترد کرتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ یہ مضحکہ خیز بیان ایسے ملک کی جانب سے سامنے آیا ہے جو تاریخی طور پر اپنے ہمسایہ ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا رہا ہے، ان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نقصان پہنچاتا رہا ہے اور وہ اب بھی اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کو دبائے ہوئے ہے۔ترجمان نے کہا کہ بھارت افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرگرم دہشت گرد گروہوں کی معاونت اور سرپرستی میں بھی سرگرم ہے جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعلقہ پابندیوں کے نظام کی خلاف ورزی ہے اور وہ مسلسل خطے میں امن کو نقصان پہنچانے والے کردار کے طور پر کام کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف بھارت کے بے بنیاد الزامات اور اشتعال انگیز بیانات کو سنجیدگی سے نہیں لیا جانا چاہیے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی قانون کے مطابق اپنے شہریوں کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے تمام مناسب اقدامات کرتا رہا ہے اور وہ آئندہ بھی کرتا رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی اصل طاقت ایٹم بم نہیں نوجوان نسل ہے، نوجوانوں پر سرمایہ کاری ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

اگلی پوسٹ

پاکستان اور چین سی پیک 2.0 کے تحت اقتصادی تعاون کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور چین سی پیک 2.0 کے تحت اقتصادی تعاون کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

پاکستان اور چین سی پیک 2.0 کے تحت اقتصادی تعاون کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper