• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چھتیس سال پرانے کیس میں نئی چارج شیٹ سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، مشعال ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
چھتیس سال پرانے کیس میں نئی چارج شیٹ سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، مشعال ملک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ 36 سال پرانے کیس میں نئی چارج شیٹ سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے،فوت شدہ افراد کے نام پر مقدمہ بھارتی عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے۔یہاں جاری بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں بدلنے کی کوشش انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے،جھوٹے مقدمات آزادی کی تحریک کو نہیں روک سکتے،حقِ خودارادیت کی آواز کو طاقت کے ذریعے دبایا نہیں جا سکتا۔ مشعال ملک نے کہا کہ کشمیری عوام کے جذبہ آزادی کو خوف اور تشدد سے ختم نہیں کیا جا سکتا،بھارت کا عدالتی ڈرامہ عالمی برادری کی فوری توجہ کا متقاضی ہے۔اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔مشعال ملک نے کہا کہ خاموشی برقرار رکھنا ظلم پر خاموش رضامندی کے مترادف ہے،یاسین ملک کے خلاف مقدمات انصاف نہیں، سیاسی انتقام کی عکاسی کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں پر ماہرین کا اظہارِ تشویش، پاکستان میں غذائی تحفظ کو خطرات لاحق ہونے کا انتباہ

اگلی پوسٹ

جامعات میں ہونے والی تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال قومی ترقی اور معاشی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، اورنگزیب خان کھچی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جامعات میں ہونے والی تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال قومی ترقی اور معاشی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، اورنگزیب خان کھچی

جامعات میں ہونے والی تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال قومی ترقی اور معاشی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، اورنگزیب خان کھچی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper