• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت سندھ طاس معاہدے کو دوسرے امور سے منسلک کر رہا ہے،احمر بلال صوفی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
بھارت سندھ طاس معاہدے کو دوسرے امور سے منسلک کر رہا ہے،احمر بلال صوفی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):سابق وفاقی وزیر قانون احمر بلال صوفی نے کہا ہے کہ بھارت نے قانونی راستہ اپنانے کی بجائے سندھ طاس معاہدے کو دوسرے امور سے منسلک کر رہا ہے، بھارتی اقدام اقوام متحدہ کے منشور کی بھی خلاف ورزی ہیں۔ وہ منگل کو جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو معطل رکھنے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا چکے ہیں، بھارت نے قانونی راستہ اپنانے کی بجائے کشیدگی کا راستہ اختیار کیا۔احمر بلال صوفی نے کہا کہ پہلگام واقعہ کے بعد پاکستان کو معلومات اور تفتیش میں تعاون کےلئے لکھنا ضروری تھا۔ بھارت سندھ طاس معاہدے کو دوسرے امور سے منسلک کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں پانی، ہوا اور خوراک کو بنیادی انسانی ضروریات قرار دیا جاچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی قانون پر مکمل کار بند ہے، پاکستان بھارت کے قانونی ماہرین کے درمیان مکالمے کی ضرورت ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان ہر مسئلہ کا قانونی پہلو بھی موجود ہے، بھارتی اقدام اقوام متحدہ کے منشور کی بھی خلاف ورزی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کوسندھ طاس معاہدے کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی قانون اور عالمی سفارت کاری کے تمام قانونی ذرائع بھرپور انداز میں استعمال کرنے چاہئیں، حنا ربانی کھر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper