• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in پاکستان
0
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں فی کلو 67 روپے 30 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی کے11.8 کلوگرام کے گھریلو سلنڈر میں 7 سو 94 روپے 50 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 2 ہزار 8 سو 48 روپے 91 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ ترجمان اوگرا نے کہا ہے کہ ایل پی جی پروڈیوسر کی قیمت سعودی آرامکو-سی پی اور امریکی ڈالر کے ایکسچینج ریٹ سے منسلک ہے، گزشتہ ماہ کے مقابلے میں سعودی آرامکو-سی پی میں 25.62 فیصد کمی ہوئی جبکہ اوسط ڈالر ایکسچینج ریٹ میں 0.11 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں ایل پی جی صارفین کے لئے قیمتوں میں 21.80 فیصد کمی کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی سکھ یاتری واپس وطن روانہ، حکومت پاکستان سے اظہار تشکر،قیام کے دوران گھر جیسا ماحول ملا،یاتریوں کے تاثرات

اگلی پوسٹ

سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے تمام بینکوں کو بغیر قانونی وجہ ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا، غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکائونٹ ہولڈرز کو نقصان نہ پہنچانے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے تمام بینکوں کو بغیر قانونی وجہ ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا، غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکائونٹ ہولڈرز کو نقصان نہ پہنچانے کا حکم

سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے تمام بینکوں کو بغیر قانونی وجہ ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا، غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں سے بھی اکائونٹ ہولڈرز کو نقصان نہ پہنچانے کا حکم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper