• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

واپڈا کی تنظیم نو 1997 میں شروع کی گئی تھی جو2007 میں مکمل ہوئی، چیئرمین واپڈا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2026
in پاکستان
0
واپڈا کی تنظیم نو 1997 میں شروع کی گئی تھی جو2007 میں مکمل ہوئی، چیئرمین واپڈا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے کہا ہے کہ واپڈا کی تنظیم نو 1997 میں شروع کی گئی تھی جو2007 میں مکمل ہوئی، تنظیم نو کے نتیجے میں تمام ریجنل الیکٹرک سپلائی بورڈز کو ڈسٹری بیوشن کمپنیز میں تبدیل کر کے پاور ڈویژن کے ماتحت کر دیا گیا۔ منگل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صارفین کی شکایات اور واپڈا کے حوالے سے جاری وضاحتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ این ٹی ڈی سی جو اب این جی سی کے نام سے جانا جاتا ہے وہ بھی اسی نظام کے تحت رکھا گیا، اسی سال واپڈا کو وزارتِ آبی وسائل کے تحت منتقل کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ تقریباً 2 دہائیوں سے واپڈا کا بجلی کی ترسیل، وصولی، یا ڈسٹری بیوشن انفراسٹرکچر کی دیکھ بھال میں کوئی کردار نہیں ہے۔انہون نے کہا کہ 2007 کے بعد سے واپڈا کو صرف آبی وسائل کی اسٹریٹجک مینجمنٹ، ڈیموں کی تعمیر، ہائیڈرو پاور منصوبوں، نہروں اور بڑے آبی منصوبوں کی ذمہ داری دی گئی ہے، واپڈا کے زیرِ انتظام ہائیڈرو پاور پلانٹس سے پیدا ہونے والی بجلی این جی سی کو بلک میں فراہم کی جاتی ہے جس کے بعد نیشنل گرڈ اور سپلائی سسٹم میں واپڈا کا کوئی کردار نہیں رہتا۔چیئرمین واپڈا نے کہا کہ اس کے باوجود تقریباً 2دہائیوں سے واپڈا کو بجلی کے انفراسٹرکچر کی خرابیوں، لوڈشیڈنگ اور بلنگ کے مسائل سے متعلق خطوط، شکایات اور الزامات موصول ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہ یہ وضاحت بجلی کے بلوں، میٹرز، ٹرانسفارمرز، سولر/نیٹ میٹرنگ کے طریقہ کار اور ڈسٹری بیوشن لائنز سے متعلق شکایات کی وجہ سے جاری کر رہاہوں، واپڈا کا ان تمام معاملات میں کوئی کردار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ جب واپڈا سے رابطہ کرتے ہیں اور پھر جواب کا انتظار کرتے ہیں تو وہ اصل متعلقہ اداروں سے فوری شکایات حل کروانے میں وقت ضائع کرتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

حکومت نے معرکہ حق اور معرکہ سفارت کاری میں کامیابیاں حاصل کی ہیں، اب پاکستان کو معرکہ معیشت جیتنا ہے، وفاقی وزیر احسن اقبال

اگلی پوسٹ

قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ، سینیٹر طلحہ محمود کا موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ سے بڑھتے ہوئے خطرات پر اظہار تشویش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ، سینیٹر طلحہ محمود کا موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ سے بڑھتے ہوئے خطرات پر اظہار تشویش

قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ، سینیٹر طلحہ محمود کا موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ سے بڑھتے ہوئے خطرات پر اظہار تشویش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper