• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وسائل اور آبادی میں توازن ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے ،آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی ترقی، معاشی استحکام اور انسانی وسائل کی بہتری سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2026
in پاکستان
0
وسائل اور آبادی میں توازن ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے ،آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی ترقی، معاشی استحکام اور انسانی وسائل کی بہتری سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وسائل اور آبادی میں توازن ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے ،تیزی سے بڑھتی آبادی سے قومی وسائل پر دبائو بڑھ رہا ہے اوریہ ترقی کیلئے بڑا چیلنج ہے۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار بہبود آبادی کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔وزیراعظم نے کہا کہ آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی ترقی، معاشی استحکام اور انسانی وسائل کی بہتری سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نے نیشنل پاپولیشن کونسل کا افتتاحی اجلاس جلد از جلد بلانے اور قومی سطح پر آبادی سے متعلق پالیسی سازی کیلئے نیشنل پاپولیشن کونسل کا تنظیمی ڈھانچہ جلد از جلد مرتب کرنے کی ہدایت کی،وزیراعظم نیشنل پاپولیشن کونسل کی خود سربراہی کریں گے،نیشنل پاپولیشن کونسل میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر سٹیک ہولڈرز شامل ہوں گے۔اجلاس کو ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور کنٹرول و بہبود کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ سماجی تحفظ کے پروگراموں کو خاندانی منصوبہ بندی سے جوڑا جائے گا،خواتین کی تعلیم اور انہیں معاشی طور پر بااختیار بنانا آبادی پر قابو پانے کی حکمت عملی کا اہم جزو ہو گا،آبادی میں توازن اور قابو پر موثر آگاہی مہم چلائی جائیگی،اسلامی ممالک بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور ایران میں آبادی پر قابو کے کامیاب پروگرام چل رہے ہیں ،قومی پاپولیشن کونسل صوبائی حکومتوں کے تعاون قومی سطح پر موثر مہم چلانے میں مددگار ثابت ہو گی،نیشنل پاپولیشن کونسل کا سیکریٹریٹ وزارت منصوبہ بندی ہو گی ۔اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی ۔

پچھلی پوسٹ

سندھ طاس معاہدہ پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی شہ رگ ہے، معاہدے کی یکطرفہ معطلی یا اس میں تبدیلی ممکن نہیں، عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

پاکستان کو آبی حقوق سے محروم کرنے کی کسی بھی کوشش کے علاقائی امن پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا بین الاقوامی سیمینار ’’سندھ طاس معاہدہ: امن اور علاقائی استحکام کا ذریعہ‘‘ سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کو آبی حقوق سے محروم کرنے کی کسی بھی کوشش کے علاقائی امن پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا بین الاقوامی سیمینار ’’سندھ طاس معاہدہ: امن اور علاقائی استحکام کا ذریعہ‘‘ سے خطاب

پاکستان کو آبی حقوق سے محروم کرنے کی کسی بھی کوشش کے علاقائی امن پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا بین الاقوامی سیمینار ’’سندھ طاس معاہدہ: امن اور علاقائی استحکام کا ذریعہ‘‘ سے خطاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper