• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان میں اور خصوصاً بلوچستان میں "امن وامان "کے لئے محکمہ پولیس میں تربیت اور اصلاحات ضروری ہیں ۔محترمہ فرح عظیم شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2026
in پاکستان
0
پاکستان میں اور خصوصاً بلوچستان میں "امن وامان "کے لئے محکمہ پولیس میں  تربیت اور اصلاحات ضروری ہیں ۔محترمہ فرح عظیم شاہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)رکنِ صوبائی اسمبلی بلوچستان اور بلوچستان عوامی پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ اور ایمان پاکستان ٹرسٹ کی چیئرپرسن محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں امن و امان کے قیام اور عوام کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے پولیس کی بہتر تربیت، قانون کی بالادستی اور عدالتی نظام میں مؤثر اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ محترمہ فرح عظیم شاہ نے مزید کہا ہے کہ اکثر لوگ انصاف کے انتظار میں دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں، لیکن ان کے مقدمات برسوں تک زیرِ التوا رہتے ہیں، جو انصاف کے نظام پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کو پُرامن اور مستحکم رکھنے کے لیے بروقت اور غیرجانبدار انصاف ناگزیر ہے۔محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ ” انصاف سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے”۔ امیر اور غریب کے درمیان کوئی امتیاز نہیں ہونا چاہیے، بلکہ قانون کی نظر میں ہر شہری برابر ہو اور فیصلے بھی مساوی بنیادوں پر کیے جائیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-30-at-2.26.57-PM-1.mp4
پچھلی پوسٹ

آزاد کشمیر صورت حال کا واحد حل بامعنی مذاکرات، حکومت طاقت استعمال نہ کرے، حافظ نعیم الرحمن

اگلی پوسٹ

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز نے نئے مالی سال کے سرپلس بجٹ، ڈومیسٹک کرکٹ کے فنڈز میں ایک ارب روپے کے اضافے، کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز نے نئے مالی سال کے سرپلس بجٹ، ڈومیسٹک کرکٹ کے فنڈز میں ایک ارب روپے کے اضافے، کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی

پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز نے نئے مالی سال کے سرپلس بجٹ، ڈومیسٹک کرکٹ کے فنڈز میں ایک ارب روپے کے اضافے، کھلاڑیوں کے معاوضوں میں اضافے سمیت اہم فیصلوں کی منظوری دے دی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper