• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملہ کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملہ کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملہ کی مذمت کی ہے۔یہاں جاری بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حملہ آور دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ بلاول بھٹو زرداری نے فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہید ہونے والے اہلکاروں کو خراج عقیدت اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے دہشتگردوں سے سینہ سپر سکیورٹی فورسز کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ بزدلانہ فعل سے واضح ہے کہ عالمی سطح پر خصوصاً سفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہو رہی،پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے پُرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

برآمدات اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت ہی پاکستان کو آئی ایم ایف پر انحصار سے مستقل نجات دلا سکتی ہے، احسن اقبال

اگلی پوسٹ

سکیورٹی فورسز نےخاران اور مستونگ میں انسداد دہشت گردی کی دو الگ کارروائیوں میں 8 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکیورٹی فورسز نےخاران اور مستونگ میں انسداد دہشت گردی کی دو الگ کارروائیوں میں 8 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے، آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نےخاران اور مستونگ میں انسداد دہشت گردی کی دو الگ کارروائیوں میں 8 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے، آئی ایس پی آر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper