• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پیمرا قوانین کی خلاف ورزی پر جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2026
in پاکستان
0
پیمرا قوانین کی خلاف ورزی پر جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل ”جیو نیوز “ کو پیمرا قوانین کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کی نشریات 15 دن کے لیے معطل کر دیں۔پیمرا سے جاری بیان کے مطابق جیو نیوز پر 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو نشر ہونے والے پروگرام”سفرِ عشق“ میں ناقابل قبول مذہبی تصویر کشی کی گئی۔ پیمرا نے کہا کہ ایسی تصویر کشی اور تصوراتی عکاسی نہ صرف لائسنس کی خلاف ورزی ہے بلکہ مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے بھی منافی ہے۔ پیمرا کے مطابق ایسی تصویر کشی قانون اور پیمرا کی کئی شقوں کی سراسر خلاف ورزی ہےجس سے مذہبی جذبات مجروح ہوئے اور ہونے کا خدشہ ہے،جس کی بنیاد پر جیو نیوز کا لائسنس معطل کیا جا رہا ہے۔ پیمرا نے کہا کہ مذہبی جذبات مجروح ہونے اور مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچنے کے پیشِ نظر یہ احکامات جاری کیے جا رہے ہیں۔ پیمرا نے کہا کہ جیو نیوز پر لازم تھا کہ مذہبی پروگرام نشر کرتے ہوئے احتیاط سے کام لیا جاتا اور ادارے کی اندرونی کمیٹی ایسے معاملات کا خود جائزہ لیتی، تاہم وہ اس میں ناکام رہی۔ پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس فی الفور 15 دن کے لیے معطل کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام احکامات پیمرا قوانین کے تحت جاری کیے جا رہے ہیں۔ پیمرا کے مطابق جیو نیوز کی نشریات سیٹلائٹ اور تمام نشریاتی نیٹ ورکس پر معطل رہیں گی جبکہ تمام ڈسٹری بیوٹرز اور آپریٹرز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ ان احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ پیمرا نے کہا کہ اس معاملے پر پیمرا کی شکایات کونسل بھی مزید کارروائی کے لیے سماعت کرے گی اور مزید ریگولیٹری ایکشن کی سفارشات مرتب کرے گی۔ پیمرا نے جیو نیوز کو احکامات جاری کئے کہ وہ اپنے ادارے کے اندر بھی انکوائری کرے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مستقبل میں ایسی خلاف ورزی نہ ہو۔

پچھلی پوسٹ

مشعال ملک کی رینجرز کیمپ پر دہشتگرد حملے کی مذمت

اگلی پوسٹ

کراچی پورٹ ٹرسٹ کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ، بحری شعبے کی ترقی کا ثبوت ہے، جنید انوار چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی پورٹ ٹرسٹ کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ، بحری شعبے کی ترقی کا ثبوت ہے، جنید انوار چوہدری

کراچی پورٹ ٹرسٹ کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ، بحری شعبے کی ترقی کا ثبوت ہے، جنید انوار چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper