• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دنیا بھر میں سالانہ پانچ ٹریلین پلاسٹک بیگز کا استعمال ، پاکستان میں پلاسٹک بیگز کی سالانہ پیداوار 55 ارب سے زیادہ ہے، ثانیہ انور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2026
in پاکستان
0
دنیا بھر میں سالانہ پانچ ٹریلین پلاسٹک بیگز کا استعمال ، پاکستان میں پلاسٹک بیگز کی سالانہ پیداوار 55 ارب سے زیادہ ہے، ثانیہ انور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):دنیا بھر میں سالانہ تقریباً پانچ ٹریلین پلاسٹک بیگز استعمال کئے جاتے ہیں، پاکستان میں پلاسٹک بیگز کی سالانہ پیداوار 55 ارب سے زیادہ ہے، ملک بھر میں روزانہ پندرہ کروڑ شاپرز تیار اور استعمال کئے جاتے ہیں۔ معروف تجزیہ کار ثانیہ انور نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ حلقے پھلکے پلاسٹک بیگز کے متعدد فوائد ہیں تاہم ان کے منفی اثرات بہت زیادہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پلاسٹک کے شاپر کا اوسط استعمال کا دورانیہ 12 سے 15 منٹ ہے، استعمال کے بعد ان کو کچرے میں پھینکنے کے بعد یہ خود ختم نہیں ہوتے بلکہ پلاسٹک بیگز کو گلنے یا مٹی میں تحلیل ہونے کےلئے 400 سے لے کر ایک ہزار سال تک کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اتنے طویل عرصہ کے بعد بھی یہ بیگز مکمل طور پر ختم ہونے کی بجائے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ہو جاتے ہیں جنہیں مائیکر پلاسٹک کہا جا تا ہے جس سے نہ صرف ماحولیات بلکہ آبی حیات سمیت انسان بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کی جانب سے آسٹریلیا کی نیو کیسل یونیورسٹی میں کی جانے والی عالمی تحقیق کے مطابق انسان ایک ہفتے کے دوران لاشعوری طور پر تقریباً 5 گرام مائیکرو پلاسٹک نگل جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق تقریباً 90 فیصد پلاسٹک پینے کے پانی جبکہ 10 فیصد باقی خوراک کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہوتا ہے۔دوسری جانب مائیکر پلاسٹک پانی، مٹی اور خوراک کے ذریعے جانوروں اور آبی حیات کو بھی بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ ثانیہ انور نے کہا کہ وزارت ماحولیاتی تبدیلی اور پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں شاپنگ بیگز اور پلاسٹک پیکجنگ تیار کرنے والے یونٹس کی تعداد 8 تا 11 ہزار کے درمیان ہے جن میں سے اکثر کاٹیج انڈسٹری ، گھریلو یا چھوٹے پیمانے کی صنعتوں میں شمار ہوتے ہیں۔ اس صنعت سے تقریباً ایک لاکھ 60 ہزار افراد کا براہ راست جبکہ 6 لاکھ سے زیادہ افراد بلواسطہ روزگار کماتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پلاسٹک بیگز کو انسان کی زندگی سے یکدم خارج کرنا ممکن نہیں تاہم پلاسٹک بیگز کی ریسائیکلنگ کے نظام اور اس کے استعمال کو محدود سے محدود تر کرکے انسانی صحت، سمندری حیات اور ماحولیات کے شعبہ کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ پلاسٹک بیگز کی بجائے کپڑے کے تھیلوں کے استعمال کو فروغ دے کر بھی کئی مسائل سے بچا جاسکتا ہے

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اگلی پوسٹ

برآمدات اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت ہی پاکستان کو آئی ایم ایف پر انحصار سے مستقل نجات دلا سکتی ہے، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
برآمدات اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت ہی پاکستان کو آئی ایم ایف پر انحصار سے مستقل نجات دلا سکتی ہے، احسن اقبال

برآمدات اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت ہی پاکستان کو آئی ایم ایف پر انحصار سے مستقل نجات دلا سکتی ہے، احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper