• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر بھارتی پراکسی جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام، 3خوارج جہنم واصل،خارجیوں کا ساتھی افغان شہری زخمی حالت میں گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2026
in پاکستان
0
پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر بھارتی پراکسی جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام، 3خوارج جہنم واصل،خارجیوں کا ساتھی افغان شہری زخمی حالت میں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی راولپنڈی( نمائندہ خصوصی) :پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ 27 جون 2026 کو کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر بھارتی پراکسی جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے خوارج کی طرف سے ایک بزدلانہ دہشت گرد حملہ کیا گیا، حملہ آوروں نے کیمپ کے مین گیٹ پر دھماکے کے بعد حفاظتی حصار کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی تاہم رینجرز کے دستوں کے چوکس اور پرعزم جواب سے ان کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق بزدلانہ دہشگرد حملہ کو ناکام بناتے ہوئے تین خارجیوں کو ہلاک اور ایک خارجی کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے جو ایک افغان شہری ہے۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران دھرتی کے تین بہادر بیٹوں نے لازوال قربانی دی اور فرائض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا عظیم رتبہ پایا جب کہ 4 جوان زخمی ہوئے ہیں۔علاقے میں کسی بھی دوسرے ہندوستانی سپانسرڈ خارجی کو ختم کرنے کے لیے تلاشی کی کارروائیاں جا ری ہیں ۔ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے وژن ’’عزم استحکام‘‘کے تحت جاری انسداد دہشت گردی کی مہم ملک سے غیر ملکی اسپانسرڈ اور حمایت یافتہ دہشت گردی کے خطرے کو ختم کرنے کے لیے پوری رفتار سے جاری رہے گی۔ آئی ایس پی آر نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا ہے کہ پاکستان اپنے جوانوں کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے اس حملے کے مرتکب افراد کے خلاف انتقامی کارروائیاں کرے گا۔ چیف آف آرمی سٹاف اور کمانڈر ڈیفنس فورسز ، بہادر فوجیوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، یہ قربانیاں ہر قیمت پر اپنی قوم کی حفاظت کے لیے ہمارے اٹل عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-27-at-11.14.35-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-27-at-10.51.01-PM-1.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/06/WhatsApp-Video-2026-06-27-at-10.51.01-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کا 65واں جنرل کونسل اجلاس، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم بلا مقابلہ دوبارہ صدر منتخب ہو گئے

اگلی پوسٹ

ایف آئی اے نے متعدد شناختوں پر روس جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف آئی اے نے متعدد شناختوں پر روس جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا

ایف آئی اے نے متعدد شناختوں پر روس جانے کی کوشش کرنے والے دو مسافروں کو آف لوڈ کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper