• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

محسن نقوی کی رینجرز سندھ کے کیمپ پر بھارتی پراکسی کے دہشتگردوں کے حملے کی پرزور مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 28, 2026
in پاکستان
0
محسن نقوی کی رینجرز سندھ کے کیمپ پر بھارتی پراکسی کے دہشتگردوں کے حملے کی پرزور مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر بھارتی پراکسی کے دہشتگردوں کے حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔یہاں جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نےخوارجیوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے وطن کے 3 سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ پاکستان رینجرز سندھ کے جرات مند جوانوں نے بروقت اور موثر کارروائی کرکے 3 بھارتی پراکسی دہشتگردوں کو جہنم رسید کیا اور مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔حملہ ناکام بنانے کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے بہادر سپوت پوری قوم کے ہیرو ہیں۔بہادر سپوتوں کی لازوال قربانی قوم کے پختہ عزم کو مزید مضبوط کرتی ہے۔شہداء کی عظیم قربانیاں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔

پچھلی پوسٹ

کراچی پورٹ ٹرسٹ کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ، بحری شعبے کی ترقی کا ثبوت ہے، جنید انوار چوہدری

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا وینزویلا میں شدید زلزلوں سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اظہار افسوس

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کی مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper